PM took a dig at Congress: وزیر اعظم مودی نے پنارائی وجین اور ششی تھرور کے ساتھ شیئر کیا اسٹیج، وزیر اعظم نے کہا-یہ تقریب کئی لوگوں کی نیند حرام کر دے گی
کچھ ہی دنوں قبل مودی کی قیادت میں روس-یوکرین تنازعہ پر ہندوستان کی چست سفارت کاری کی تعریف کرنے پر کانگریس کے کچھ رہنماؤں نے تھرور کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
Indian media and entertainment industry to be worth $100 billion in next decade: بھارتی میڈیا اور تفریحی صنعت اگلی دہائی میں 100 بلین ڈالر کی ہوگی- مکیش امبانی
مکیش امبانی نے پہلگام حملے کی مذمت کی اور کہا کہ ملک وزیر اعظم کے ساتھ ہے
PM Modi Kerala Visit: پی ایم مودی آج کیرالہ میں بین الاقوامی بندرگاہ کا افتتاح کریں گے، آندھرا پردیش کو 58,000 کروڑ روپے کے پروجیکٹس کا دیں گے تحفہ
کیرالہ پروگرام کے بعد وزیر اعظم مودی تقریباً 3:30 بجے آندھرا پردیش کی راجدھانی امراوتی پہنچیں گے۔ سنگ بنیاد رکھیں گے اور 58,000 کروڑ سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے۔
US Supports PM Modi: امریکہ کا پی ایم مودی کومکمل حمایت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ بھارت کے ساتھ
ٹامی بروس نے کہا، "ہم دونوں طرف سے ایک ذمہ دارانہ حل تلاش کی مانگ کررہے ہیں۔ اور اس کے علاوہ، میں آپ کو مزید تفصیلات نہیں بتا سکتا۔"
PM Modi to inaugurate Vizhinjam Port: وزیر اعظم مودی 2مئی کو کریں گے 8,900 کروڑ روپے کی مالیت والے ویژنجم بندرگاہ کا افتتاح
حکومت نے اس پراجیکٹ کو ’’وکست بھارت‘‘ وژن کا کلیدی حصہ قرار دیا ہے۔ یہ بندرگاہ دنیا کے مصروف ترین شپنگ راستوں میں سے ایک کے قریب واقع ہے۔
Orange Economy in India: ’’یہ ہندوستان میں اورینج اکانومی کا آغاز ہے‘‘، وزیر اعظم مودی نے WAVES سمٹ میں کہا- ہندوستان بن رہا ہے موسیقی، فلم اور گیمنگ کا عالمی مرکز
اورینج اکانومی کے پھلنے پھولنے کے ساتھ، ہندوستان کی گرافک اور اینی میشن انڈسٹری زبردست ترقی کرے گی اور ملک میں معاشی خوش حالی لائے گی۔
Panchayat in WAVES Summit: ’پنچایت‘ کے نام بڑی کامیابی، ویوز میں شامل ہونے والی پہلی سیریز بنی، پی ایم مودی نے آج ہی کیا ہے سمٹ کا افتتاح
ویوز سمٹ چار روزہ پروگرام ہے۔ اس کا اہتمام ممبئی کے جیو ورلڈ کنونشن سینٹر میں کیا جا رہا ہے، جس کا افتتاح وزیر اعظم نریندر مودی نے کیا۔ اس سمٹ میں بالی ووڈ کے کئی ستارے شرکت کر رہے ہیں، شاہ رخ خان، اکشے کمار، انوپم کھیر، عامر خان سے لے کر دیپیکا پدوکون جیسے نام شامل ہیں۔
Waves Summit 2025: پی ایم مودی نے ویوز سمٹ کا کیا افتتاح، کہا- یہ ایک ویو ہے- ثقافت کی، تخلیق کی
پی ایم مودی نے کہا کہ آج یکم مئی ہے۔ آج سے 112 سال قبل 3 مئی 1913 کو ہندوستان میں پہلی فیچر فلم راجہ ہریش چندر ریلیز ہوئی تھی۔ اس کے پروڈیوسر دادا صاحب پھالکے تھے اور کل ہی ان کا یوم پیدائش تھا۔ گزشتہ ایک صدی میں ہندوستانی سنیما نے ہندوستان کو دنیا کے کونے کونے میں لے جانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
Maharashtra Day: پی ایم مودی اور امت شاہ نے یوم مہاراشٹر پر دی مبارکباد، اس کی شاندار تاریخ کا کیا ذکر
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ مہاراشٹر نے ملک کی تاریخ میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ مہاراشٹر کے میرے بھائی اور بہنیں اپنی اٹوٹ محبت اور محنت کے لیے مشہور ہیں۔ یوم مہاراشٹر کے موقع پر، میں چھترپتی شیواجی مہاراج کی سرزمین کے لوگوں کے لیے مسلسل ترقی اور خوشحالی کی خواہش کرتا ہوں۔
Amit Shah targets congress on caste census: کانگریس اور اس کے اتحادیوں نے دہائیوں تک اقتدار میں رہتے ہوئے ذات پات کی مردم شماری کی مخالفت کی: امت شاہ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہا کہ مرکزی حکومت کا یہ بے مثال فیصلہ سماجی ہم آہنگی کے فروغ کے ساتھ ساتھ ہر طبقہ کی ترقی اور پسماندہ طبقات کی عزت میں اضافہ کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ میں پورے سماج کی بھلائی کے لیے اس تاریخی فیصلے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔





