PM Modi chairs important meet: وزیر اعظم مودی کی اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور چیف جسٹس سنجیو کھنہ کے ساتھ اہم میٹنگ، سی بی آئی کے نئے ڈائریکٹر کی تقرری پر ہوئی بات
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو سی بی آئی ڈائریکٹر کی تقرری کرنے والی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ نے بھی شرکت کی۔
PM Modi expressed condolences on the death of KV Rabiya: وزیر اعظم مودی نے پدم شری ایوارڈ یافتہ معروف سماجی کارکن کے وی رابعہ کے انتقال پر کیا اظہارِ تعزیت، کہا-ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
وزیر اعظم نریندر مودی نے سماجی کارکن اور پدم شری ایوارڈ یافتہ کے وی رابعہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Russian President Putin calls PM Modi: روسی صدر پوتن نے وزیر اعظم مودی سے کی فون پر بات، پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی مکمل حمایت کا کیا اعادہ
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پیر کے روز ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو ذاتی طور پر فون کیا اور 22 اپریل کو پہلگام میں ہونے والے وحشیانہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔
PM Modi and HM Amit Shah greet Manohar Lal Khattar: اپنی 71ویں سالگرہ منا رہے ہیں منوہر لال کھٹر، وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر کی 71 ویں سالگرہ پر ان کی لمبی عمر کی تمنا کرتے ہوئے قومی ترقی کے لیے ان کی لگن کی تعریف کی۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام حملے کا بدلہ لینے کا پلان ہواتیار؟ نیوی اور آئی اے ایف چیف کے بعد پی ایم مودی سے دفاعی سکریٹری راجیش کمار سنگھ نے کی ملاقات
پی ایم مودی نے میٹنگ میں کہا، 'فوج کو اپنی سہولت کے مطابق وقت اور ہدف کا فیصلہ کرکے جوابی کارروائی کرنی چاہیے۔' حکومت کے اس فیصلے کے بعد پاکستان خوفزدہ ہو گیا ہے اور پاکستانی فوج ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کر رہاہے، جس کا بھارتی فوج منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔
Pahalgam Terror Attack: بھارت کی کارروائی سے پاکستان خوفزدہ، یو این ایس سی کا اجلاس بند کمرے میں بلانے کا کیا مطالبہ
پہلگام دہشت گردانہ حملے میں 26 سیاح ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد بھارت نے سخت فیصلہ لیتے ہوئے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا تھا۔ اس کے ساتھ پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کر دیے گئے
CRPF Dismissed Jawan Munir Ahmed: برطرف سی آر پی ایف جوان منیر احمد نے کہا- محکمہ کو شادی کا کارڈ بھیجا تھا،پاکستانی خاتون سے شادی چھپانے کا لگا الزام
مینل نے کہا تھا- ہم بے قصور ہیں، دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ہم سب دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، لیکن بے گناہوں کو سزا دینا کہاں کا انصاف ہے۔
Pahalgam Terror Attack: اسد الدین اویسی پاکستان پر گرجے،کہا- سمجھانے کا وقت ختم ہوگیا،اب فیصلے کی گھڑی ہے،’اگر پی ایم مودی ایسا کریں گے تو پاکستان سو بار سوچے گا’
اسدالدین اویسی نے کہا، "پاکستان کبھی یہ قبول نہیں کرے گا کہ اس کی سرزمین سے دہشت گرد ہندوستان میں گھس کر معصوم لوگوں کو مار رہے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ نرمی دکھانے کا وقت اب ختم ہو گیا ہے۔
Pakistan MP Sher Afzal Khan Confesses Says ‘Will Run To England’ If India Strikes: پاکستانی ایم پی نے کہا – اگر بھارت سے جنگ ہوئی تو انگلینڈ بھاگ جاؤں گا، شیر افضل خان مروت پر چھایا بھارتی فوج کا خوف
وائرل ویڈیو کے ایک اور حصے میں صحافی نے مروت سے سوال کیا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو تحمل کا مظاہرہ کیسے کرنا چاہیے۔ اس پر انہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ کیا مودی میری خالہ کے بیٹے ہیں،
PM Modi pays tribute to Padma Shri Shivanand Baba: پدم شری یوگا گرو شیوانند بابا کے انتقال سے غمزدہ، ان کا جانا ایک ناقابل تلافی نقصان ہے: پی ایم مودی
شیوانند بابا وارانسی کے بھیلوپور علاقے کے درگا کنڈ میں واقع کبیر نگر میں رہتے تھے۔ اتنے بوڑھے ہونے کے بعد بھی وہ روزانہ باقاعدگی سے یوگا اور پرانائم کیا کرتے تھے۔ ان کی زندگی سادگی، تحمل اور برہمچاری کا بہترین نمونہ تھی۔





