India-China hold border talks: پی ایم مودی-شی جن پنگ ملاقات کے بعد، ایل اے سی پر دونوں ممالک کے درمیان ہائی لیول میٹنگ، کیا بھارت چین سرحد پر کشیدگی ہوگی کم ؟
وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے، 23 ویں ہندوستان-چین کور کمانڈر سطح کی میٹنگ 25 اکتوبر 2025 کو چشول-مولدو سرحدی پوائنٹ پر ہوئی تھی۔ یہ مغربی خطے میں جنرل سطح کے میکانزم کی پہلی میٹنگ تھی،
Union Minister Dr. Jitendra Singh: ویسٹ ٹو ویلتھ مہم سے سرکاری دفاتر میں صفائی مہم، 387 کروڑ کی آمدنی، 148 لاکھ مربع فٹ جگہ ہوئی خالی- ڈاکٹر جتیندر سنگھ
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ "سوچھتا ابھیان 5.0" نہ صرف صفائی کی مہم ہے ،بلکہ یہ ایک معاشی انقلاب کی شکل اختیار کر رہی ہے، جہاں کچرا اب بوجھ نہیں بلکہ کمائی کا ذریعہ بن رہا ہے۔۔
The Modi Story: پی ایم مودی پر چھپی کتاب: ’دی مودی اسٹوری: ریفلیکشنز آن لیڈرشپ اینڈ لائف‘ اب ایمازون پر دستیاب
کتاب طلبہ، پیشہ ور افراد، کاروباری طبقے اور سرکاری ملازمین سب کے لیے مفید ہے۔ یہ بڑے مقاصد کے حصول، زندگی میں اعتماد پیدا کرنے، ٹیم کی قیادت کرنے اور زمینی حقیقتوں سے جڑے رہنے کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرتی ہے۔
The Chhath Puja Ceremony: صدر دروپدی مرمو نے چھٹھ پوجا کی تقریبات میں کی شرکت، شہریوں کی بھلائی کے لیے کی دعا، وزیرداخلہ امت شاہ نے بھی دی مبارکباد
پیر کو چھٹھ پوجا کا تیسرا دن تھا۔ اس دوران صدر دروپدی مرمو نے راشٹرپتی بھون میں چھٹھ پوجا کی تقریب میں شرکت کی، جہاں عقیدت مندوں نے غروب آفتاب کی پوجا کی۔ صدر جمہوریہ نے تمام شہریوں کی خوشیوں اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔
Chhath Puja Usha Arghya: چھٹھ پوجا کا’ اوشا ارگھیا‘ کے ساتھ اختتام، وزیراعظم مودی نے کیا نیک خواہشات کا اظہار
پورے بھارت میں شردھا اور لوک آستھا کے مہاپرو چھٹھ پوجا کا منگل کے روز اوشا ارگھیا کے ساتھ اختتام ہوا۔ سوریہ دیو کو صبح سویرے ارگھیا پیش کرنے کے ساتھ وِرتیوں نے چار دنوں تک چلے اس پوترا انشٹھان کو مکمل کیا۔
Cyclone Montha: آندھرا پردیش کی طرف تیزی سے بڑھ رہا ہے چکروتی طوفان مونتھا، پی ایم مودی نے نائیڈو سے فون پر کی بات، ٹریول ایڈوائزری جاری
حکومت نے تمام پانچ متاثرہ ریاستوں: آندھرا پردیش، اڈیشہ، پڈوچیری، تمل ناڈو اور چھتیس گڑھ میں نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس کی 22 ٹیمیں تعینات کی ہیں۔
Sardar Patel’s birth anniversary: ’رن فار یونٹی‘ میں حصہ لینے کے لیے پی ایم مودی نے ہم وطنوں سے کی خاص اپیل
وزیراعظم مودی نے اتوار کو ریڈیو پروگرام ‘من کی بات’ کے 127ویں ایپیسوڈ میں کہا تھا کہ سردار پٹیل جدید بھارت کی تاریخ کی سب سے عظیم شخصیات میں سے ایک تھے۔ ان کی شخصیت میں بے شمار خوبیاں ایک ساتھ موجود تھیں۔
Bihar Assembly Election 2025 : وزیراعظم نریندر مودی کے بعد چراغ پاسوان نے بھی کہا- ”نتیش کمار ہی بنیں گے وزیرِ اعلیٰ، میرا ہدف 2030 تک وزیراعلیٰ بننا ہے“
وزیراعظم نریندر مودی کے بعد لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے سربراہ اور مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے بھی واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ آنے والے بہار اسمبلی انتخابات کے بعد نتیش کمار ہی این ڈی اے کے وزیرِ اعلیٰ ہوں گے۔ چراغ نے کہا کہ ان کی پارٹی کے تمام اراکینِ اسمبلی نتیش کمار کے نام پر حمایت دیں گے اور این ڈی اے اس مرتبہ پہلے سے زیادہ مضبوط اور متحد ہے۔
Bhajan Lal Sharma meets PM: وزیراعلیٰ بھجن لال شرما نے وزیراعظم نریندر مودی سے کی ملاقات، کہا—وزیراعظم کی رفاقت عوامی خدمت کے راستے پر چلنے کی تحریک
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بھجن لال شرما اپنے دہلی دورے کے دوران کئی مرکزی وزرا سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں تاکہ ریاستی منصوبوں اور تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
Acid Attack on DU Student: دہلی یونیورسٹی کے لکشمی بائی کالج کی طالب علم پر تیزاب حملہ، دہلی کی بیٹیاں کتنی محفوظ؟
ایس ایف آئی نے یہ بھی کہا، "تیزاب سے متعلق واقعات پچھلے سالوں میں مرانڈا ہاؤس کے قریب بھی پیش آئے ہیں، لیکن کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی گئی۔ یہ لاپرواہی اب خواتین کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔





