Bharat Express DD Free Dish

PM Modi tribute

وزیراعظم نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات کے 131ویں ایپی سوڈ میں جے للیتا کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ معاشرے کی فلاح کو اپنی ترجیح بناتے ہیں، وہ ہمیشہ عوام کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔

14 فروری 2019 کے پلوامہ حملے کو آج سات سال مکمل ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کا حوصلہ اور بہادری ہر بھارتی کو طاقت فراہم کرتی ہے۔

بھارت رتن جننایک کَرپُوری ٹھاکر کی جینتی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے انہیں جذباتی خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پی ایم مودی نے ان کی سادہ طرزِ زندگی اور سماجی انصاف کے تئیں ان کے عزم کو یاد کرتے ہوئے انہیں ’ بھارت کا انمول رتن‘ قرار دیا۔

تروولور دوس کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم تمل شاعر و مفکر کو یاد کیا، نوجوانوں سے تروکرل سے زندگی کے اسباق سیکھنے کی درخواست۔

وزیراعظم مودی نے کہا کہ ’پریم نو وشوا، وشوا نو پریم‘ صرف ایک کتاب نہیں بلکہ ایک ایسا منتر ہے جو محبت کی طاقت سے آگاہ کرتا ہے اور دنیا کو امن و ہم آہنگی کا راستہ دکھاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج جب دنیا تقسیم اور تنازعات کا سامنا کر رہی ہے، تو یہ کتاب محبت کی قوت کو سمجھنے اور عالمی امن کی راہ دکھانے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

وزیر اعظم مودی نے آج منتھو پدمانابھن کوان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی بلند پایہ شخصیت کو یاد کیا جن کی زندگی سماج کی خدمت کے لیے وقف تھی۔

اس تاریخی موقع کی یاد میں اور شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پورٹ بلیئر میں ’’سنکلپ اسمارک‘‘ کا افتتاح کیا گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل اجے سنگھ، کمانڈر اِن چیف انڈمان و نکوبار کمانڈ (CINCAN) نے 29 دسمبر 2021 کو نیتا جی کی آمد کے 78 برس بعد اس یادگار کو قوم کے نام وقف کیا تھا۔

وزیراعظم مودی نے رواں سال کے اوائل میں تخت سری ہری مندر جی پٹنہ صاحب کے اپنے دورے کی تصاویر بھی شیئر کیں، جو سکھ مت کے پانچ تختوں میں سے ایک اور سری گرو گوبند سنگھ جی کی جائے پیدائش ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر انہیں سری گرو گوبند سنگھ جی اور ماتا صاحب کور جی کے مقدس جور صاحب کے درشن کا بھی موقع ملا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی بہادری اور شجاعت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے 19 نومبر بروز بدھ ان کے یوم پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیراعظم مودی اور سیاسی قیادت کا نہرو کو خراج، ملک بھر میں یوم اطفال کی تقریبات نہرو کی سالگرہ اور یوم اطفال کے موقع پر مختلف رہنماؤں کا پیغام—جدید ہندوستان کے معمار کو یاد کیا گیا۔