UP Service Sankalp Abhiyan: پی ایم مودی کے 25 سال مکمل ہونے پر یوپی میں 17 ستمبر سے ’سیوا سنکلپ ابھیان‘
وزیراعظم نریندر مودی کے عوامی زندگی میں 25 سال مکمل ہونے کے موقع پر اتر پردیش حکومت اور بی جے پی کی ریاستی تنظیم کی جانب سے 17 ستمبر سے 17 اکتوبر تک مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ ’سیوا سنکلپ ابھیان‘ کے تحت خدمت، سرکاری اسکیموں، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی شراکت داری سے متعلق متعدد سرگرمیاں ہوں گی۔
Malaysian PM Congratulates PM Modi: ملائیشیا کے وزیراعظم کی وزیراعظم مودی کو تاریخی ریکارڈ پر مبارکباد، بھارت کی عالمی پیش رفت اور قیادت کو سراہا
ملائیشیا کے وزیراعظم نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا بھارت کے سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے منتخب وزیراعظم بننا ایک تاریخی کامیابی ہے۔
PMO Officers Congratulate PM Modi: مسلسل مدتِ اقتدار کا تاریخی ریکارڈ، وزیراعظم مودی کو پی ایم او افسران کی مبارکباد
وزیراعظم کے دفتر کے افسران نے نریندر مودی کی 12 سالہ قیادت کو استحکام، شفافیت، بہتر حکمرانی اور جامع ترقی کی علامت قرار دیا
Bhutanese PM Praise PM Modi: بھوٹان کے وزیراعظم کا وزیراعظم مودی کو خراجِ تحسین، کہا: ’’میرے دوست، میرے بڑے بھائی اور میرے لیڈر‘‘
بھوٹان کے وزیراعظم داشو شیرنگ ٹوبگے نے نریندر مودی کے تاریخی سیاسی سنگِ میل پر خصوصی مضمون میں ذاتی تعلقات، دوستی اور بھارت-بھوٹان شراکت داری کو سراہا۔
Karan Singh Lauds PM Modi’s Achievements: ’بھارتی سیاست کی لغت بدل دی‘ ،کرن سنگھ نے وزیراعظم مودی کی کامیابیوں کو سراہا
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کرن سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مختلف کامیابیوں کی تعریف کی ہے۔ 10 جون 2026 کو نریندر مودی آزاد بھارت کی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے منتخب وزیراعظم بن گئے۔
”PM Modi is A Unique Leader”: وزیراعظم مودی ایک منفرد لیڈر، ترقیاتی منصوبوں کی ذاتی سطح پر نگرانی کرنے والے پہلے لیڈر: ہردیپ سنگھ پوری
مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے دورِ اقتدار میں کئی اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے یہ بات اس موقع پر کہی جب وزیراعظم مودی نے بطور وزیراعظم سب سے طویل مدت تک خدمات انجام دینے کے معاملے میں سابق وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا ریکارڈ پیچھے چھوڑ دیا۔
World Leaders Congratulate PM Modi: سری لنکا کے صدر اور یورپی کونسل کے صدر نے وزیراعظم مودی کو دی مبارکباد، قیادت کو سراہا
وزیراعظم نریندر مودی نے منتخب وزیراعظم کے طور پر ملک میں سب سے طویل مدت تک خدمات انجام دینے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اس تاریخی کامیابی پر دنیا بھر سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی لیڈر اسے بھارت کے جمہوری سفر کا ایک اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے وزیراعظم مودی کی قیادت کی ستائش کر رہے ہیں اور بھارت کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کر رہے ہیں۔
Union Ministers Express Pride: وزیراعظم مودی کے تاریخی دورِ اقتدار پر مرکزی وزراء کا اظہارِ فخر، کہا- ملک نے قابلِ ذکر ترقی حاصل کی
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان اور وزیرِ ہاؤسنگ و شہری امور منوہر لال نے بدھ کے روز وزیراعظم نریندر مودی کو بھارت کے طویل ترین عرصے تک خدمات انجام دینے والے منتخب وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔
Ritu Tawde On PM Modi Leadership: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ملک نے ترقی کی نئی منزلیں طے کیں، لوگ خوش ہیں: بی جے پی لیڈر ریتو تاوڑے
ممبئی کی میئر ریتو تاوڑے نے وزیر اعظم مودی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پورے ملک کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ ان کے مطابق 2014 سے اب تک وزیر اعظم مودی نے دن رات ملک اور عوام کی خدمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں ترقیاتی منصوبوں کے نتائج واضح طور پر نظر آ رہے ہیں۔
Modi Government: وزیر اعظم مودی کے دور میں عالمی سطح پر بھارت کا قد بڑھا، ملک ایک مضبوط طاقت بن کر ابھرا: راج ناتھ سنگھ
لکھنؤ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی نے اپنی سیاسی زندگی میں کئی اہم ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ انہوں نے یاد دلایا کہ مودی طویل عرصے تک گجرات کے وزیر اعلیٰ رہے اور اس کے بعد مسلسل 12 سال سے ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔





