April 22 Attack Avenged in 22 Minutes: PM Modi: ’’ہماری افواج نے 22 اپریل کے دہشت گردانہ حملے کا 22 منٹ میں لیا بدلہ‘‘، پی ایم مودی نے پارلیمنٹ میں آپریشن سندور کو کہا صد فی صد کامیاب
پی ایم مودی نے کہا کہ آپریشن کے دوران افواج کو مکمل آزادی دی گئی کہ تھی کب، کہاں اور کیسے کارروائی کرنی ہے۔
No leader in the world…: پی ایم مودی نے ہند-پاک جنگ بندی میں ’’کسی کی بھی‘‘ ثالثی سے کیا انکار، کہا-امریکی نائب صدر کا آتھا فون، میں نے کہا پاکستان نے کیا حملہ تو بھارت کرے گا اس سے بھی بڑا حملہ
امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بار بار دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے تجارتی معاہدوں کا استعمال کرتے ہوئے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کروائی تھی۔
PM Modi on Operation Sindoor in Parliament: پارلیمنٹ پر آپریشن سندور پر بول رہے ہیں پی ایم مودی، کہا-میں آئینہ دکھانے کے لیے کھڑا ہوا ہوں
انھوں نے اپنے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں کو ہندوستان کی کامیابی اور موقف نظر نہیں آتا، میں انھیں آئینہ دکھانے کے لیے کھڑا ہوا ہوں۔





