Bharat Express

PM Modi Kuwait Visit

وزیراعظم نریندرمودی نے کویت میں ہندوستانی شہریوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کویت کے بہت سارے خاندان آج بھی ممبئی کی محمد علی اسٹریٹ میں رہتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں کو یہ جان کرحیرانی ہوگی کہ 65-60 سال پہلے ویسے ہی چلتے تھے، جیسے ہندوستان میں چلتے ہیں۔

وزیراعظم نریندرمودی کویت کے امیرشیخ مشعل الحمد الجبرالصباح کی دعوت پریہ دورہ کررہے ہیں۔ آنجہانی اندرا گاندھی کویت کا دورہ کرنے والی آخری ہندوستانی وزیراعظم تھیں، جنہوں نے 1981 میں کویت کا دورہ کیا تھا۔