Bharat Express DD Free Dish

PM Modi Inauguration

بھارت کا پہلا پرائیویٹ آر بٹل راکٹ وکرم-I  تیار ہے۔ آج وزیر اعظم مودی نے اس کا افتتاح کیا۔ اسکائی روٹ ایروسپیس کے ذریعے تیار کردہ یہ 26 میٹر بلند راکٹ 300 کلوگرام تک کے سیٹلائٹس کو خلا کی مدار میں پہنچائے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی 8 نومبر کو شام تقریباً 5 بجے بھارت کی سپریم کورٹ میں ’قانونی معاونت فراہم کرنے کے نظام کو مضبوط بنانے‘پر قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے 42 ہزار کروڑ روپے سے زائد کی زرعی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ ان منصوبوں کا مقصد کسانوں کی آمدنی میں اضافہ، زراعت کی جدید کاری اور زرعی ڈھانچے کو مضبوط بنانا ہے۔ انہوں نے 24 ہزار کروڑ روپے کے  بجٹ کے ساتھ ’پردھان منتری دھن۔دھنیا کرشی یوجنا کا بھی باضابطہ آغا کیا۔‘

وزیراعظم نریندر مودی 11 اکتوبر کو پوسا، دہلی’پردھان منتری دھن-دھانیہ کرشی یوجنا‘ اور ’دلہن آتم‌نربھرتا مشن‘ کا  آغازکریں گے۔ اس پروگرام میں کسانوں، ایف پی اوز، کوآپریٹو سوسائٹیوں اور ٹیکنالوجی میں جدت لانے والے کسانوں کو بھی اعزاز سے نوازا جائے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ کانگریس پارٹی ممبئی حملے کے بعد دہشت گردی کے سامنے جھک گئی تھی۔ ممبئی میں نریندر مودی نے نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ، زیر زمین میٹرو اور تکنیکی تعلیم سے متعلق منصوبوں کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایئرپورٹ ایشیا کے سب سے بڑے کنیکٹیویٹی حب کے طور پر اس علاقے کو ترقی دے گا۔

وزیر اعظم مودی نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرنے والے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ ایئرپورٹ اتنا خاص کیوں ہے؟

وزیر اعظم پلانا، بیکانیر میں 26,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کو وقف کریں گے، منصوبوں میں ریلوے، روڈ ویز، بجلی، پانی، نئی اور قابل تجدید توانائی کے شعبے شامل ہیں