PM Modi Gujarat Visit: وزیر اعظم مودی کے روڈ شو میں نظر آئے افریقی طلبا، پی ایم کی ایک جھلک پانے کو تھے بیتاب
روڈ شو کے دوران لوگ پی ایم کی ایک جھلک پانے کے لیے بیتاب لوگ سخت دھوپ اور گرمی کے باوجود سڑک اور چھتوں پر کھڑے نظر آئے۔
PM Modi Gujarat Visit: پی ایم مودی نے داہود میں لوکوموٹیو پلانٹ کا کیا افتتاح کیا، ریلوے کے بنیادی ڈھانچے اور مال بردار نقل و حمل کو ملے گی نئی رفتار
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو اپنے گجرات دورے کے دوران داہود میں ہندوستانی ریلوے کے لوکوموٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کیا۔
PM Modi Gujarat Visit: وڈودرا میں وزیر اعظم مودی کے روڈ شو میں شامل ہوئے کرنل صوفیہ قریشی کے اہل خانہ، کہا- وزیر اعظم کو سامنے سے دیکھنا ہے قابل فخر لمحہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گجرات کے وڈودرا میں ایک بہت بڑا روڈ شو نکالا، جس میں کرنل صوفیہ قریشی کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔
PM Modi in Vadodara: شکریہ وڈودرا، روڈ شو کے بعد پی ایم مودی نے کہا- اس خوبصورت شہر میں آکر مجھے بہت خوشی محسوس ہوئی
پی ایم مودی نے پوسٹ پر لکھا، "شکریہ وڈودرا! اس عظیم شہر میں آکر بہت خوش ہوں۔ یہ ایک شاندار روڈ شو تھا اور وہ بھی صبح کے وقت، ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے ہمیں آشیرواد دیا۔"
PM Modi Gujarat Visit: گجرات کو دو نئی ایکسپریس ٹرینوں کا ملا تحفہ، پی ایم مودی نے ورچوئل ہری جھنڈی دکھا کر کیا افتتاح
ٹرین نمبر 26901 سابرمتی ویراول وندے بھارت ایکسپریس ہفتے میں 6 دن چلے گی۔ یہ ٹرین جمعرات کو نہیں چلے گی۔ روزانہ یہ ٹرین سابرمتی اسٹیشن سے صبح 5.25 بجے روانہ ہوگی
PM Modi roadshow in Vadodara: آپریشن سندورکے بعد پی ایم مودی پہلی بار گجرات پہنچے، روڈ شو کے دوران لوگوں نے پھول برسائے
وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران 82,000 کروڑ روپے کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم مودی پیر کو اپنے گجرات دورے کے دوران داہود سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وندے بھارت ایکسپریس سمیت دو نئی ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔
PM Modi Gujarat Visit: آپریشن سندورکے بعد آج گجرات میں پی ایم مودی کا میگا روڈ شو، 82000 کروڑ کی ترقیاتی منصوبوں کی دیں گے سوغات
وزیر اعظم مودی شام کو بھج جائیں گے، جہاں وہ بھج میں 53,400 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے اور ایک عوامی تقریب سے بھی خطاب کریں گے۔
PM Modi Gujarat Visit: آپریشن سندور کے بعد پہلی بار گجرات جائیں گے وزیر اعظم مودی، عوام سے کریں گے خطاب
وزیر اعظم نریندر مودی 26 اور 27 مئی کو اپنی آبائی ریاست گجرات کا دورہ کریں گے، جو کہ آپریشن سندور کے بعد ان کا گجرات کا پہلا دورہ ہوگا۔
PM Modi Gujarat Visit: وزیراعظم نریندر مودی 26 مئی کو دو روزہ گجرات دورے پر، داہود میں لوکوموٹیو رولنگ ورکشاپ کا کریں گے افتتاح، بھُج ایئربیس کا بھی کرسکتے ہیں دورہ
بھُج میں وزیر اعظم ایک بڑی عوامی ریلی سے خطاب بھی کریں گے جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔ یہ جلسہ سیاسی اور قومی سطح پر پی ایم مودی کی پالیسیوں اور دفاعی اقدامات کی توثیق کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم کا یہ دورہ، دفاعی طاقت، عوامی حمایت، اور ترقیاتی منصوبوں کے سنگم کا مظہر ہوگا، جو نہ صرف گجرات بلکہ پورے بھارت کے لیے ایک پیغام ہے کہ ملک ترقی، خود اعتمادی اور سلامتی کے نئے دور میں داخل ہو چکا ہے۔





