Trinidad and Tobago PM congratulates PM Modi: بنگال میں تاریخی جیت پر ٹی اینڈ ٹی کی وزیر اعظم نے مودی کو پیش کی مبارکباد
یہ پہلی مرتبہ ہے جب بی جے پی نے ہندوستان کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاستوں میں شامل مغربی بنگال میں کامیابی حاصل کی ہے، جہاں دس کروڑ سے زیادہ لوگ آباد ہیں۔ ان کے مطابق یہ نتیجہ اس بات کا ثبوت ہے کہ بھارتی عوام نے وزیر اعظم مودی کی قیادت پر ایک بار پھر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
PM Modi In Brazil: وزیراعظم مودی کے پہنچتے ہی برازیل میں بھکتی کا ماحول، گنپتی وندنا سے ہوا استقبال
اس موقع پر مرد و خواتین فنکار شامل تھے، جنہوں نے بھکتی اور عقیدت بھرا ماحول پیدا کیا۔ وزیراعظم مودی نے ہاتھ جوڑ کر مسکراتے ہوئے فنکاروں کا شکریہ ادا کیا اور ان سے ذاتی طور پر ملاقات کی۔
PM Modi Meets Trinidad & Tobago President Kangaloo At President’s House In Port of Spain: وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی صدر کرسٹین کارلا کانگیلو سے پورٹ آف اسپین کے صدر ہاؤس میں کی ملاقات
وزیر اعظم مودی نے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے اعلیٰ ترین سول اعزاز ‘آرڈر آف دی ریپبلک آف ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو’ سے نوازے جانے پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز بھارت کے 1.4 ارب عوام کو خراجِ تحسین ہے۔
Trinidad & Tobago’s Parliament Hails PM Modi’s Historic Address: ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کی پارلیمنٹ نے وزیرِ اعظم مودی کے تاریخی خطاب کا خیرمقدم کیا
وزیرِ اعظم مودی نے دونوں ممالک کی بطور جمہوریت ترقی کو سراہا اور پر کملا پرسہادبسیسر کو دوسری مدتِ اقتدار پر مبارکباد دی۔
‘Bhojpuri Chautal’ welcomes Modi in Trinidad: پورٹ آف اسپین میں وزیر اعظم مودی کے استقبال میں پیش کیا گیا ’’بھوجپوری چوتال‘‘، وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے غیرمعمولی ثقافتی تعلقات کو سراہا
پی ایم مودی کا ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کا دورہ 2 جولائی سے 9 جولائی تک ہونے والے ایک وسیع تر پانچ ممالک کے دورے کا حصہ ہے۔
PM Modi hailed as a top global leader by Trinidad PM: ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کا اعلیٰ ترین اعزاز پیش کرتے ہوئے پی ایم کملا پرساد نے جم کر کی پی ایم مودی کی تعریف، کہا-آپ دنیا کے سب سے معزز اور قابل احترام لیڈران میں سے ایک
انھوں نے مزید کہا ’’آپ نے جدید اقدامات کے ذریعے بھارتی معیشت کو نئی بلندیوں پر پہنچایا اور دنیا بھر کے بھارتیوں کے دلوں میں فخر کا احساس پیدا کیا۔‘‘
Trinidad and Tobago PM PM Kamala Persad Bissessar is dressed in Indian attire to welcome PM Modi: وزیراعظم مودی ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا، وزیراعظم کملا پرساد بسیسر نے خوش آمدید کیا
وزیراعظم کا استقبال ان کی ہم منصب کملا پرساد بسیسر نے کیا، جو 38 وزرا اور 4 پارلیمانی ارکان کے ساتھ موجود تھیں۔
PM Modi attends dinner hosted by Kamla Prasad: وزیر اعظم مودی نے کی کملا پرساد بسیسر کی طرف سے دیے گئے شاندار عشائیے میں شرکت، سوہاری کے پتّے میں کھانا پروسے جانے پر کیا خوشی کا اظہار
وزیر اعظم مودی کوسوہاری کے پتّے پرکھانا پیش کیا گیا، جو ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کےعوام، خاص طور پر ہندوستانی نژاد افراد کے لیے گہری ثقافتی اہمیت رکھتا ہے۔
PM Modi receives Trinidad & Tobago’s highest honour: وزیر اعظم مودی ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازے جانے والے پہلے غیرملکی بنے، کہا-140 کروڑ ہندوستانیوں سے کر رہا ہوں اسے قبول
اس سے قبل بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو گھانا کے قومی اعزاز ’’آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھانا‘‘ سے نوازا گیا تھا۔
Bihar’s daughter became the Prime Minister of Trinidad and Tobago: بہار کی بیٹی ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کی بنی وزیر اعظم ، ویڈیو میں دیکھیں کملا پرساد بسیسر کا گاؤں کیسا لگتا ہے
وزیر اعظم مودی نے کہا، "ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے وزیر اعظم کملا پرساد بسیسر کے آباؤ اجداد بہار کے بکسر ضلع میں رہتے تھے۔ کملا جی خود بھی وہاں گئی ہیں۔





