Petrol-Diesel Price: کیا کم ہونے والی ہیں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں؟ ٹرمپ کے ایک اعلان سے خام تیل ہوگیا سستا
ڈونالڈ ٹرمپ کے فوجی کارروائی روکنے کے اشارے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا بھارت میں بھی پٹرول اور ڈیزل سستے ہوں گے، اور خام تیل کی قیمتوں میں اس گراوٹ کا ملکی ایندھن کی قیمتوں پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
Tejashwi Outrages Over Rising Fuel Prices: ایندھن کی بڑھتی قیمتوں پر بھڑکے تیجسوی یادو، کہا- عوام کو جھیلنی پڑے گی شدید مہنگائی
تیجسوی یادو نے دعویٰ کیا کہ آنے والے دنوں میں عوام کو شدید مہنگائی جھیلنی پڑے گی، نجی شعبے میں نوکریاں کم ہوں گی، مہاجر مزدور واپس لوٹیں گے اور چھوٹے کاروبار متاثر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں غربت اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔
Petrol-Diesel Prices Rise: ’’حکومت کو صرف تیل کمپنیوں کے منافع کی فکر ہے…‘‘، پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر کانگریس کا حملہ
کانگریس نے کہا کہ ایک طرف دنیا بھر کی حکومتیں اپنی عوام کو راحت فراہم کر رہی ہیں، جبکہ یہاں حکومت عوام کو ہی لوٹنے میں لگی ہے۔ پارٹی نے اپنے حملے کو جاری رکھتے ہوئے لکھا کہ کبھی تو عوام کی بھلائی کے بارے میں سوچ لو، آخر کب تک سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچاتے رہو گے؟
Fuel Prices Rise: 10 دن میں تیسری بار تیل کی قیمتوں میں اضافہ، دہلی میں پٹرول 99.51 روپے فی لیٹر، جانئے بڑے شہروں کی کیا ہے صورتحال
15 مئی کو سرکاری تیل کمپنیوں نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے سبب توانائی کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ مرحلہ وار صارفین پر منتقل کرنا شروع کیا تھا۔15 مئی کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 3 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا، جس کے بعد 19 مئی کو 80 پیسے سے زیادہ کا مزید اضافہ کیا گیا۔
Petrol-Diesel Price Hike: چناؤ ختم ہوتے ہی پھوٹامہنگائی کا بم: دہلی سے ممبئی تک تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل 3 روپے فی لیٹر مہنگا
پہلے سے مہنگائی کی مار جھیل رہی عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول 97.81 روپے اور ڈیزل 90.71 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔ جانیے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پوری خبر۔
Petrol-Diesel Prices: تیل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی جاری کیں نئی قیمتیں، جانیے آپ کے شہر میں کتنی آئی تبدیلی
سرکاری تیل کمپنیوں نے صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں اپڈیٹ کر دی ہیں۔ جہاں کمرشل سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، وہیں ریٹیل ایندھن کے محاذ پر عام آدمی کے لیے کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں، اس کی مکمل معلومات یہاں دیکھیں۔
Petrol & Diesel Prices Will Not Increase: مغربی ایشیا میں کشیدگی کے درمیان حکومت کی بڑی یقین دہانی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نہیں ہوگا اضافہ
مرکزی حکومت نے منگل کے روز کہا کہ فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی تیل مارکیٹ متاثر ہوئی ہے، تاہم حکومت نے عوام کی تشویش کم کرنے کی کوشش کی ہے۔
Petrol Price Hike: بھارت کے قریب مشرق وسطیٰ میں آگ..! 20 فیصد بڑھ گئے پیٹرول-ڈیزل کے دام، پاکستان اور بنگلہ دیش میں کہرام
پیٹرول اور ڈیزل کی کمی سے متعلق افواہوں پر انڈین آئل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف سرکاری و مستند معلومات پر ہی بھروسہ کریں۔
1st December new rules: یکم دسمبر سے کئی اہم قواعد میں ہوگی تبدیلی ، آپ کی جیب اور روزمرہ کی زندگی پر کیا پڑے گا اثر ؟ فائدہ ہوگا یا نقصان؟
یکم دسمبر سے نافذ ہونے والے کئی نئے قواعد کا عام لوگوں کے اخراجات، بینکنگ امور، ٹیکس کے طریقۂ کار اور پنشن سہولیات پر براہِ راست اثر پڑے گا۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں ترمیم سے لے کر آن لائن بینکنگ کی اپ ڈیٹس تک، یہ تبدیلیاں آنے والے دنوں میں آپ کی مالی منصوبہ بندی کو متاثر کر سکتی ہیں۔
Petrol Diesel Price: خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ؛ لکھنؤ، پونے میں مہنگا تو نوئیڈا میں سستا ہوا پٹرول-ڈیزل
اسرائیل حماس جنگ کی وجہ سے یہ 90 ڈالر فی بیرل کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ریٹ 0.18 فیصد اضافے کے ساتھ 85.54 ڈالر فی بیرل کی سطح پر برقرار ہیں۔





