Petrol-Diesel Price Today: بہار کے دربھنگہ میں 107.70 روپے فی لیٹر پیٹرول کی قیمت، مرکزی سرکار کی جانب سے تیل کی قیمت متحکم، ریساتی حکومتوں نے بڑھائے نرخے
ملک کی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔ ہندوستان پیٹرولیم کارپوریشن، انڈین آئل کارپوریشن آف انڈیا جیسی کمپنیاں اپنی ویب سائٹس پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔
Petrol Diesel Rate: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پٹنہ سے گروگرام تک پٹرول -ڈیزل ہوا سستا
چار بڑے شہروں کے بارے میں بات کی جائے تو نئی دہلی، ممبئی اور کولکاتہ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ چنئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔
Petrol Diesel Price: خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ، جانیں کہاں ہوا پٹرول اور ڈیزل سستا اور مہنگا؟
بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کی بات کریں تو ہر روز کی طرح آج بھی تیل کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو اپ ڈیٹ کیا ہے۔ کئی مقامات پر قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے لیکن کئی مقامات پر قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔
Petrol-Diesel Price Today:خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، کئی شہروں میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 0.04 فیصد اضافے کے ساتھ 84.49 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ دوسری جانب ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت میں آج 0.11 فیصد کی کمی دیکھی جا رہی ہے اور یہ 80.81 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ اس کے بعد کئی شہروں میں خام تیل کے نرخ بدل گئے ہیں۔
Petrol Diesel Price in India: بین الاقوامی مارکیٹ میں ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل اور برینٹ کروڈ آئل دونوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج WTI کروڈ آئل اور برینٹ کروڈ آئل دونوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.81 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ 84.80 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
Petrol and Diesel Prices Update: خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی، ان شہروں میں سستا ہوا پٹرول ڈیزل
پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں ہر روز صبح 6 بجے تبدیل ہوتی ہیں اورنئی قیمتیں جاری کی جاتی ہیں۔ پٹرول اورڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلرکمیشن، VAT اوردیگرچیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں پٹرول اور ڈیزل اتنا مہنگا خریدنا پڑتا ہے۔
Petrol-Diesel Price Today: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، ان شہروں میں تبدیل ہوگئے ہیں پٹرول وڈیزل کی قیمتیں
ملک کے چار میٹروز کی بات کریں تو نئی دہلی، کولکتہ اور ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ان شہروں میں قیمتیں مستحکم رہیں۔
Changes in petrol and diesel prices in different cities: خام تیل کی قیمتوں میں ریاستی سطح پر لگائے جانے والے ٹیکس کی وجہ سے مختلف شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل کو عبور کرنے کے درمیان ہندوستانی تیل کمپنیوں نے آج یعنی اتوار 30 جولائی کو بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔
Petrol Diesel Price: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول وڈیزل کی نئی قیمتیں،جانیں آپ کے شہرمیں کیا ہیں ان کی قیمتیں
ہندوستان میں پٹرول ڈیزل کی قیمت سرکاری تیل کمپنیاں ہر روز صبح 6 بجے جاری کرتی ہیں۔ آج کی بات کریں تو کئی شہروں میں خام تیل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔ کئی جگہ قیمت کم ہوئی ہے اور کئی جگہ قیمتوں میں اضافہ ہواہے ۔ دوسری جانب خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج اس میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
Petrol-Diesel Price Update: دہلی میں پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، چنئی میں پٹرول-ڈیزل مہنگا،جانیں آپ کے شہر کیا ہیں قیمتیں
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا براہ راست عوام کی جیبوں پر اثر پڑتا ہے۔ ملک کی سرکاری تیل کمپنیاں ہر روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت جاری کرتی ہیں۔