Bharat Express

Petrol Diesel in India

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت میں 0.01 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور یہ $87.30 ڈالرفی بیرل پر ہے۔

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 0.11 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے اور یہ 88.90 ڈالر فی بیرل پر ہے۔

رسوئی گیس کی طرح پٹرول اورڈیژل کی قیمتیں بھی سستی ہوں گی اورمرکزی حکومت پھرتحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیرپٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے یہ بات کہی ہے۔

منگل کو بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل آج 0.04 فیصد کمی کے ساتھ 80.07 ڈالر فی بیرل پر ہے۔

خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی درج کی گئی ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 0.45 فیصد گر کر 76.71 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل کی قیمت 0.46 فیصد کمی کے ساتھ 80.54 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔ اگرچہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا ملک میں خام تیل کی قیمتوں پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔