CNG Price Rises: دہلی میں پٹرول-ڈیزل کے بعد سی این جی بھی مہنگی، فی کلو 2 روپے کا اضافہ
گزشتہ 11 دنوں کے دوران سی این جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 6 روپے فی کلو کا اضافہ ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 مئی کو سی این جی کی قیمت میں 2 روپے، 18 مئی کو 1 روپیہ، 23 مئی کو 1 روپیہ اور آج یعنی 26 مئی کو مزید 2 روپے فی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔
Petrol and Diesel Prices Rise: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پیٹرول 86 پیسے اور ڈیزل 83 پیسے ہوا مہنگا
گزشتہ جمعہ 15 مئی کو بھی ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹر جبکہ سی این جی کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا تھا اور سیاسی بیان بازی میں بھی تیزی دیکھی گئی تھی۔
Check the Oil Rates in Major Cities: پٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جانیں بڑے شہروں میں کیا ہیں نئے ریٹس
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر کے گِگ اور ایپ پر مبنی ملازمین میں ناراضگی بڑھ گئی ہے۔ گِگ اینڈ پلیٹ فارم سروسز ورکرز یونین نے حکومت اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کمپنیوں کے خلاف بڑے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
Ethanol-Based Petrol: ایتھنول والا پیٹرول: 1 لیٹر فیول کے لیے 10 ہزار لیٹر پانی درکار! سستا نہیں تو کیا یہ تیل مہنگا پڑے گا؟
1 لیٹر ایتھنول بنانے میں 10 ہزار لیٹر پانی کی بھاری کھپت اور چاول و گنے سے ایندھن بنانے کی حکمتِ عملی نے بھارت میں پانی اور غذائی تحفظ پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ملک اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ’ایتھنول بلینڈنگ‘ پر تیزی سے کام کر رہا ہے۔
Delhi Petrol Pump Rules: دہلی میں ایندھن پر سختی: پٹرول-ڈیزل لینا چاہتے ہیں تو دکھانے ہوں گے کاغذ، ریکھا گپتا حکومت نے جاری کیا حکم
تمام پٹرول پمپوں اور گیس اسٹیشنز کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ صرف انہی گاڑیوں کو ایندھن فراہم کریں جن کے پاس درست اور تازہ پی یو سی سرٹیفکیٹ ہو۔ اس اصول پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے فوڈ اینڈ سپلائی محکمہ، ٹرانسپورٹ محکمہ، میونسپل کارپوریشن اور دہلی ٹریفک پولیس کو مشترکہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی لاپرواہی یا نرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Petrol Diesel Shortage India: پیٹرول پمپوں پر بھیڑ لگانے کی ضرورت نہیں! “تیل کی کمی” کی افواہوں پر انڈین آئل نے کہا – سب کچھ معمول کے مطابق
پیٹرول اور ڈیزل کی کمی سے متعلق افواہوں پر انڈین آئل نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور صرف سرکاری و مستند معلومات پر ہی بھروسہ کریں۔
TruckDriversProtest: ممبئی کے علاوہ بھارت کے دیگر شہروں میں بھی ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال جاری، 50فیصد پیٹرول پمپوں پر تیل کی قلت
تیل کی عدم فراہمی کے باعث ڈیزل اور پیٹرول کے لیے پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ باہر سے ریاست گھومنے کے لیے آنے والے سیاحوں کو گھر واپسی کے لیے گاڑی کا ایندھن نہیں مل رہا ہے۔
Aviation turbine fuel: حکومت نے ایک بار پھر تیل کمپنیوں کو دیا جھٹکا! خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں اضافہ، کیا ہےایوی ایشن ٹربائن فیول؟
حکومت نے ڈیزل کی برآمد پر ونڈ فال ٹیکس کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ 5.50 روپے سے کم ہو کر 5 روپے فی لیٹر پر آ گیا ہے۔
Petrol-Diesel Price Today: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، ان شہروں میں تبدیل ہوگئے ہیں پٹرول وڈیزل کی قیمتیں
ملک کے چار میٹروز کی بات کریں تو نئی دہلی، کولکتہ اور ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ ان شہروں میں قیمتیں مستحکم رہیں۔
Petrol Diesel Price: تیل کمپنیوں نے جاری کئے پٹرول وڈیزل کی نئی قیمتیں،جانیں آپ کے شہرمیں کیا ہیں ان کی قیمتیں
ہندوستان میں پٹرول ڈیزل کی قیمت سرکاری تیل کمپنیاں ہر روز صبح 6 بجے جاری کرتی ہیں۔ آج کی بات کریں تو کئی شہروں میں خام تیل کی قیمتوں میں تبدیلی آئی ہے۔ کئی جگہ قیمت کم ہوئی ہے اور کئی جگہ قیمتوں میں اضافہ ہواہے ۔ دوسری جانب خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو آج اس میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔





