Bharat Express

Petition

سپریم کورٹ نے ازدواجی عصمت دری کو جرم قرار دینے سے متعلق کئی عرضیوں پر پیر کو مرکزی حکومت سے 15 فروری تک جواب طلب کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اس معاملے کی سماعت مارچ میں کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

سپریم کورٹ نے آج ایک عجیب و غریب درخواست کی سماعت کی جس میں ایک شخص نے  امتحان میں ناکام ہونے کا الزام یوٹیوب پر لگایا اور کمپنی سے 75 لاکھ روپے کا معاوضہ طلب کیا

ایک ہم جنس پرست جوڑے نے سپریم کورٹ میں درخواست کی ہے کہ ہم جنس شادی کو اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت قانونی طور پر تسلیم کیا جائے اور متعلقہ حکام کو مناسب ہدایت جاری کی جائے کہ وہ اپنی شادی کو مکمل کرنے کی اجازت دیں۔ درخواست میں قانونی فریم ورک کی عدم موجودگی …

 بھارت ایکسپریس /راجیو گاندھی قتل کیس میں چھ مجرموں کی رہائی کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے کانگریس سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی، پارٹی ذرائع نے پیر کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ درخواست اس ہفتے دائر کی جائے گی۔ پارٹی کے ایک اندرونی  فردنے کہا، ”  مجرموں کو رہا کرنے …