Bharat Express

Perth

کوہلی نے 143 گیندوں پر ناقابل شکست سنچری اسکور کی، یہ ٹیسٹ میں ان کی 30ویں سنچری ہے، جو 18 ماہ بعد آئی، اور اس میں آٹھ چوکے اور دو چھکے شامل تھے۔

پرتھ کی پچ تیز گیند بازوں کے لیے مددگار رہی ہے۔ یہاں کی پچ گیند کی تیز رفتاری اور اچھال کے لیے مشہور ہے۔ ساتھ ہی آہستہ آہستہ اسپن گیند بازوں کو بھی پچ سے کچھ مدد ملتی ہے۔ اسی لئے، دونوں ٹیمیں یقینی طور پر کم از کم ایک ماہر اسپنر کو اپنے پلیئنگ 11 میں شامل کریں گی۔

دائیں ہاتھ کے تیز گیند باز سراج جسپریت بمراہ اور محمد شامی کے ساتھ ہندوستان کے تیز گیندبازی اٹیک کی قیادت کریں گے۔ حالانکہ، شامی اس وقت اپنی انجری سے صحت یابی کے آخری مراحل میں ہیں۔

سنیل گواسکر کہتے ہیں کہ آپ کو ایسی  طرح  کی پچوں پر کھیلنا ہوگا۔ آپ کو اپنی ہمت اور جذبہ دکھانا ہوگا، لیکن اس کے بجائے جب ہندوستان میں ایسا ہوتا ہے، تو ارے باپ رے باپ ہوجاتا ہے ۔