تصوف، امن اور رواداری کا عالمی پیغام دے سکتا ہے بھارت، مصر کے ساتھ مشترکہ روحانی وراثت کو فروغ دینے پر زور
نئی دہلی میں انڈو-ایجپٹ راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کے دوران ممتاز اسکالرز، مذہبی رہنماؤں اور ماہرین تعلیم کا اظہارِ خیال، ہندوستان اور مصر کی مشترکہ صوفی وراثت کو عالمی سطح پر امن، مذہبی رواداری، تکثیریت، بین المذاہب ہم آہنگی اور بقائے باہمی کے فروغ کا اہم ذریعہ قرار دیا، ماہرین نے کہا کہ ہندوستان کا معتدل، جامع اور ترقی پسند صوفی ماڈل پوری دنیا کے لیے مثال بن سکتا ہے۔
Historic Seminar On Life Of Padma Bhushan Mian Bashir Ahmed Larvi: جے این یو میں پدم بھوشن میاں بشیر احمد لاروی کی حیات و خدمات پر تاریخی سیمینار، شخصیت کو امن و رواداری کا استعارہ قرار دیا گیا
رکن پارلیمنٹ میاں الطاف لاروی، پروفیسر قدوس جاوید اور حسن پرواز سمیت کئی دانشوروں نے شرکت کی، گجر بکروال اکیڈمک فورم کے اہتمام سے منعقد تقریب میں عوامی خدمت کے فلسفے پر زور





