UP Assembly Election: اسمبلی انتخاب میں اکھلیش یادو کیسے بنیں گےیوپی کے وزیر اعلیٰ؟ سماجوادی پارٹے کے ارکان پارلیمنٹ نے بتایا فارمولہ
اکھلیش یادو کا پی ڈی اے فارمولہ اس ماہ ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں اتر پردیش میں ہٹ ثابت ہوا۔ انہوں نے اس فارمولے کے مطابق ٹکٹ تقسیم کیے تھے۔
Lok Sabha Election Result: ’’انڈیا کی ٹیم اور پی ڈی اے کی حکمت عملی سے ملی جیت‘‘، اکھلیش یادو نے یوپی کی عوام کا ادا کیا شکریہ
لوک سبھا عام انتخابات میں ایس پی نے اپنی تاریخ میں اب تک کا بہترین مظاہرہ کیا ہے۔ اس نے کل 37 سیٹیں جیتیں۔ اس طرح ایس پی ملک کی تیسری سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ ملائم سنگھ یادو کی موت کے بعد یہ پہلا لوک سبھا الیکشن تھا۔ اس لیے اکھلیش کے لیے یہ اہم تھا۔
Doctors at Felix Hospital succeed in treating Atrial Septal Defect: فیلکس اسپتال کے ڈاکٹروں کو ملی بڑی کامیابی، دل کے سوراخ کو بغیر سرجری کے کیا بند
ایٹریل سیپٹل ڈیفیکٹ (ASD) ایک سنگین بیماری ہے۔ اگر جلد تشخیص اور علاج کیا جائے تو یہ آپ کو صحت مند اور فعال زندگی گزارنے سے نہیں روک سکتا۔
Prayagraj: گڈو مسلم کے گھر پر PDA نے چسپاں کیا نوٹس ، بلڈوزر کارروائی کی تیاری
نوٹس میں گڈو مسلم کے ساتھ چاند بی بی کا نام بھی درج ہے۔ نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ گھر بنانے سے پہلے پی ڈی اے سے اجازت نہیں لی گئی۔ ایسے میں عمارت کیوں نہ گرائی جائے۔