Bharat Express DD Free Dish

Pawan Singh wife Jyoti Singh

بھوجپوری سپر اسٹار اور آزاد امیدوار پون سنگھ کی بیوی جیوتی سنگھ کا پروفائل مختلف ہے۔ وہ فیشن ڈیزائننگ میں گریجویٹ ہیں اور پیشے سے  ڈیزائنررہ چکی ہیں۔

سوشل میڈیا پر عوامی رائے لینے کے بعد جیوتی سنگھ نے دیا بڑا سیاسی اشارہ، شوہر پون سنگھ پر لگائے تھے سنگین الزامات۔ حال ہی میں میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ جیوتی سنگھ نے پون سنگھ سے علیحدگی کے بدلے 30 کروڑ روپے کے الاؤنس کا مطالبہ کیا ہے۔