Rashid Engineer granted Interim Bail: جموں وکشمیر میں انتخابی تشہیر کے لئے جیل سے باہرآئیں گے انجینئر رشید، دہلی کی پٹیالہ کورٹ سے ملی عبوری ضمانت
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے 2 اکتوبر 2024 تک انجینئررشید کوعبوری ضمانت دی گئی ہے۔ آئندہ جموں وکشمیراسمبلی الیکشن میں تشہیرکرنے کے لئے انہیں عبوری ضمانت دی گئی ہے۔ انہوں نے تین ماہ کے لئے عبوری ضمانت مانگی تھی۔
Vivo Money Laundering Case: ویوو عہدیداروں کی مشکلات میں اضافہ، ای ڈی نے حراست میں 5 دن کی توسیع کا کیا مطالبہ
جمعرات کے روز تینوں ملزمان کو دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں پیش کیا گیا تھا۔ معاملے کی سماعت کے دوران ای ڈی نے حراست میں توسیع کا مطالبہ کیا۔
Patiala House Court allowed JMI Student in Tihar Jail to appear for the Exam: پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے تہاڑ جیل میں بند جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم کو دی امتحان میں بیٹھنے کی اجازت
تہاڑ جیل میں بند طالب علم محسن محمد کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے بڑی راحت دی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم کو این آئی اے نے گزشتہ سال شہر کے بٹلہ ہاؤس علاقے سے گرفتار کیا تھا۔
Money Laundering Case:منی لانڈرنگ کیس میں جیکولین فرنینڈس کی ضمانت پر آج سماعت، پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچی اداکارہ
جیکولین فرنینڈس ان دنوں سکیش چندر شیکھر کے 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس کو لے کر مسلسل خبروں میں ہیں۔ جیکولین فرنینڈس آج دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچیں
عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو دی ضمانت
بھارت ایکسپریس /بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے انہیں 2 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت دی ہے۔ تاہم جیکلین عدالت کی اجازت کے بغیر ملک نہیں چھوڑ سکتیں۔ اس سے قبل 10 نومبر کو تمام فریقین کو سننے کے بعد …
Continue reading "عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو دی ضمانت"