Bharat Express DD Free Dish

Pathan

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی آنے والی جاسوسی ایکشن تھرلر فلم 'پٹھان' کے ساتھ چار سال بعد سلور اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں

ٹوئٹر پر 13 سال پورے کرنے پر کنگ خان نے فینس کے لئے تھوڑا وقت نکالا۔ کم وقت میں لوگوں نے اپنے دل کی باتیں شیئر کیں۔ ایک صارف نے شاہ رخ خان سے سوال کیا تو انہوں نے شاندار جواب دیا۔

شاہ رخ خان اور دیپیکا پا دوکون کی آنے والی فلم 'پٹھان' کے گانے 'بیشرم رنگ' نے ریلیز ہوتے ہی ہنگامہ کھڑا کردیا ہے۔ اس گانے میں دیپیکا کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں لیکن ان کے زعفرانی رنگ کے لباس نے تنازع کو جنم دیا ہے۔ کئی لوگوں نے اس فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے