Bharat Express

Pathan

سال 2018 میں جب  نیٹ فلیکس  ہندوستان میں اپنے قدم جما رہا  تھا، نیٹ فلیکس نے اپنے اصل مواد اور اپنے بڑے پروجیکٹ، ایس ایس راج میولی  کی بلاک بسٹر باہوبلی فلم سیریز کے اسپن آف/پریکوئل کا اعلان کیا۔

شاہ رخ نے کہا- تمام جیوری ممبران کا شکریہ جنہوں نے مجھے بہترین اداکار کے قابل سمجھا اور کئی سال ہو گئے مجھے بہترین اداکار کا ایوارڈ نہیں ملا تو ایسا لگ رہا تھا کہ اب نہیں ملے گا۔

سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خاص رہا ہے۔ ان کی پٹھان، جوان اور ڈنکی باکس آفس پر ہٹ رہی تھیں۔ ان فلموں سے شاہ رخ خان نے ایک بار پھر انڈسٹری میں واپسی کی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی اور شاہ رخ کی یہ جوڑی کیا کمال کرے گی۔

قابل ذکر بات یہ ہےکہ ڈنکی نے دنیا بھر میں زبردست کمائی کی ہے۔ فلم کا کلیکشن دنیا بھر میں 400 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا ہے۔

ڈنکی' شاہ رخ خان کی سال 2023 کی تیسری فلم ہے۔ اس سے پہلے کنگ خان کی 'پٹھان' اور 'جوان' نے زبردست پرفارم کیا تھا اور یہ فلمیں بلاک بسٹر بھی تھیں۔

سال 2023 شاہ رخ خان کے لیے بہت خوش قسمت ثابت ہو رہا ہے۔ یہ سال پٹھان، پھر جوان اور اب ڈنکی سے شروع ہوا۔ باکس آفس پر ڈنکی کی رفتار کم ہونے کے باوجود رکی نہیں۔

'سالار' نہ صرف ملک میں  ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنا جھڈا لہرارہی ہے اور زبردست کلیکشن کر رہی ہے۔ اس فلم نے عالمی باکس آفس پر صرف تین دنوں میں 450کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا اور اپنی پکڑمضبوط بنائے ہوئے ہے۔

Pathaan, Gadar 2, Jawan: بالی ووڈ کی فلموں نے اس سال باکس آفس پر طوفان مچا رکھا ہے، جنہوں نے بائیکاٹ کے باوجود باکس آفس پر کمال کیا ہے۔

بنگلہ دیش میں شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے لئے ایک طرف مداحوں میں زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔ وہیں سنیما گھروں کے مالکان نے بھی فلم ریلیز کی اجازت نہ دینے کے سلسلے میں سنیما گھروں کو بند کردینے کی دھمکی دی ہے۔

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنی آنے والی جاسوسی ایکشن تھرلر فلم 'پٹھان' کے ساتھ چار سال بعد سلور اسکرین پر واپسی کے لیے تیار ہیں