IGI Airport Gold Smuggling: آئی جی آئی ایئرپورٹ پر 2.17 کلو سونا ضبط، دبئی سے آنے والے 2 مسافر حراست میں
کسٹمز کی ایئر انٹیلی جنس یونٹ نے خفیہ اطلاع اور مسافروں کی پروفائلنگ کی بنیاد پر کارروائی کی، مرد مسافر کے پاس سے سونے کی 11 بسکٹیں برآمد
Signal failure on Delhi Metro’s Magenta Line: دہلی میٹرو کی میجنٹا لائن پر سگنل فیل، مسافروں کی بھیڑ اور ناراضگی
دہلی میٹرو کی میجنٹا لائن پر الیکٹرک سگنل فیل ہونے سے خدمات متاثر ہو گئیں۔ کئی اسٹیشنوں پر ٹرینیں رک گئیں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈی ایم آر سی نے سروس اپڈیٹ جاری کرتے ہوئے اس مسئلے کی تصدیق کی۔
Indian Railways: عجیب واقعہ! ٹرین میں سیٹ کنفرم، لیکن پورا ڈبہ ہی غائب…، کوچ لگانا بھول گیا ریلوے، مسافر پریشان
اڈیشہ کے سنبل پور ریلوے اسٹیشن پر اس وقت عجیب و غریب صورتِ حال پیدا ہو گئی جب سنبل پور–ناندیڑ ایکسپریس اپنے مقررہ سفر پر ایک مکمل اے سی تھری ٹئیر کوچ کے بغیر ہی اسٹیشن پر پہنچ گئی۔ اس غیر معمولی واقعے کے باعث تقریباً 57 ایسے مسافر شدید پریشانی میں مبتلا ہو گئے جن کے پاس باقاعدہ کنفرم ریزرویشن ٹکٹ موجود تھے۔
Pilot assault passenger: دہلی ایئرپورٹ پر ہنگامہ، مسافر کا ایئر انڈیا کے پائلٹ پر مارپیٹ کا الزام، ڈیوٹی سے کیا برخواست
دہلی ایئرپورٹ کے ٹرمینل-1 پر ایک مسافر نے ایئر انڈیا کے پائلٹ پر مارپیٹ کا الزام عائد کیا ہے۔ ایئرلائن نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملزم پائلٹ کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا ہے اور معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔
Good News: تہواروں کے موقع پر ریلوے نے بڑھائی ٹرینوں کی گنجائش، کرسمس اور نئے سال کے لیے اسپیشل ٹرینیں
کرسمس اور نئے سال 2026 کے موقع پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی بھیڑ کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتی ریلوے نے بڑے پیمانے پر انتظامات کیے ہیں۔ ریلوے نے ملک بھر کے آٹھ مختلف زونز میں 244 سے زائد خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے، تاکہ تہواروں کے دوران مسافروں کو آسان، محفوظ اور آرام دہ سفر کی سہولت فراہم کی جا سکے۔
Air India plane crash: ایئر انڈیا کے گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں محض دو گھنٹے پہلے کیا تھا ایک شخص نے سفر، کہا-پرواز کے دوران جہاز میں غیر معمولی چیزیں نظر آئیں
آکاش وتسا نامی ایک مسافر نے کئی تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’احمدآباد سے اڑان بھرنے سے 2 گھنٹے پہلے میں اسی فلائٹ میں تھا۔‘‘
Air India Flight: ایئر انڈیا کی پرواز میں خاتون پر پیشاب کرنے والا شخص بنگلورو میں گرفتار
اس سے پہلے، مہاراشٹر اور بنگلورو میں دہلی پولیس کی ٹیموں نے چھاپے مارے اور ملزم کے مفرور ہونے کے بعد اس کے رشتہ داروں سمیت مختلف لوگوں سے پوچھ گچھ کی۔





