Police complaint against AISA President Neha Bora: نیہا بورا کی مشکلات میں اضافہ، پجاریوں پر دیئے بیان کی وجہ سے پولیس میں شکایت
مندر کے پجاریوں پرخواتین کے ساتھ زیادتی سے متعلق مبینہ بیان کی وجہ سے تنازعہ بڑھ گیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کی خاتون وکیل امیتا سچدیونے نئی دہلی کے پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے میں شکایت دے کربیان کی جانچ کرنے اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Rahul Gandhi sits on a protest:پارلیمنٹ اسٹریٹ تھانے کے باہرراہل دھرنے پربیٹھے، پرینکا بھی پہنچی،پیلٹ گن کیس میں ایف آئی آرکا مطالبہ،متاثرہ ماں کے ساتھ موجود
19 سالہ ساحل لوچب کا الزام، دہلی پولیس شکایت کے باوجود ایف آئی آر درج نہیں کررہی، راہل گاندھی نے پولیس سے اب تک کی کارروائی کی رپورٹ طلب کی
Asaduddin Owaisi: دہلی میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کی رہائش گاہ پر حملہ، پولیس تحقیقات میں مصروف
اسد الدین اویسی کی دہلی کی رہائش گاہ پر حملہ ہوا ہے۔ اویسی نے پارلمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ۔ پولسں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔





