Budget 2024: ’’کچھ لوگ عادتاً شرپسند ہوتے ہیں‘‘، بجٹ اجلاس سے پہلے پی ایم مودی نے اپوزیشن کو دی نصیحت، کہا- لوگوں کو اپنا محاسبہ کرنا چاہئے
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جب انتخابات کا وقت قریب ہے تو پورا بجٹ نہیں رکھا جاتا، ہم بھی اسی روایت پر عمل کریں گے اور نئی حکومت کے قیام کے بعد مکمل بجٹ کے ساتھ آئیں گے۔
Centre may bring in UCC, ‘One Nation, One Election’ bills: مودی حکومت اٹھائے گی اب تک کا سب سے بڑا قدم، ”ون نیشن ون الیکشن‘‘ کا بل خصوصی اجلاس میں کرسکتی ہے پیش
ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے اس خصوصی اجلاس میں مودی حکومت 'ایک ملک ایک انتخاب' پر بل لا سکتی ہے۔ ون نیشن ،ون الیکشن کا سیدھا مطلب ہے کہ ملک میں ہونے والے تمام انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہیے۔ ملک میں ایک طویل عرصے سے 'ون نیشن ون الیکشن' کی بحث چل رہی ہے۔
Parliament Monsoon Session Live Updates: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں التوا کی تجویز پیش، ہنگامہ آرائی کا امکان، منی پور تشدد پر حکومت دے سکتی ہے جواب
اپوزیشن جماعتوں نے منی پور میں تشدد پر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بحث کے لیے نوٹس بھی دیا ہے۔ توقع ہے کہ آج منی پور میں ہو رہے تشدد پر حکومت کی طرف سے جواب دیا جا سکتا ہے