18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس شروع، اپوزیشن آئین کی کاپی لے کر کر رہا ہے احتجاج
پی ایم مودی نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ حکومت چلانے کے لیے اکثریت کی ضرورت ہے، لیکن ملک چلانے کے لیے رضامندی بہت ضروری ہے۔ اس لیے ہماری کوشش ہوگی کہ سب کی رضامندی حاصل کی جائے اور سب کو ساتھ لے کر چلیں۔
Parliament Session 2024: صدر دروپدی مرمو نے دلایا بھرتر ہری مہتاب کو پروٹیم اسپیکر کا حلف
18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس پیر سے شروع ہو رہا ہے۔ پہلے اور دوسرے روز نومنتخب اراکین حلف لیں گے۔ پروٹیم اسپیکر مہتاب نو منتخب اراکین کو حلف دلائیں گے۔ لوک سبھا کے نئے اسپیکر کا انتخاب بدھ کو ہوگا۔
Parliament Session 2024: پارلیمنٹ کا آج سے پہلا اجلاس، انڈیا اتحاد کا حکومت کو گھیرنے کا منصوبہ تیار، نئے ارکان پارلیمنٹ لیں گے حلف
اس دوران کچھ اراکین پارلیمنٹ آئین کی کاپیاں ساتھ رکھیں گے۔ حال ہی میں پارلیمنٹ کمپلیکس میں موجود گاندھی کے مجسمے کو کمپلیکس میں موجود 14 دیگر مجسموں کے ساتھ منتقل کیا گیا تھا، ان سبھی کو ایک ہی جگہ پریرنا استھل پر نصب کیا گیا ہے۔