Parliament MPs Case enquiry: پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی معاملے کی جانچ کرے گی کرائم برانچ، راہل گاندھی سے بھی ہوگی پوچھ گچھ
کانگریس کی شکایت میں بی جے پی اراکین پارلیمنٹ پرملیکا ارجن کھڑگے کو دھکا دینے اورایس سی/ایس ٹی کے تحت الزام لگائے گئے ہیں۔ پولیس اس شکایت کی بھی جانچ کررہی ہے۔
One Nation One Election:پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا ون نیشن ون الیکشن بل ! سرمائی اجلاس کے دوران ہی پیش کرسکتی ہے مرکزی حکومت
راجیہ سبھا کی 245 سیٹوں میں سے این ڈی اے کے پاس 112 اور اپوزیشن جماعتوں کے پاس 85 سیٹیں ہیں۔ حکومت کو دو تہائی اکثریت کے لیے کم از کم 164 ووٹ درکار ہیں۔ این ڈی اے کے پاس لوک سبھا میں بھی 545 میں سے 292 سیٹیں ہیں۔
PM Kisan:حکومت نے پی ایم کسان کے تحت دھوکہ دہی سے حاصل کیے گئے 335 کروڑ روپے کی وصولی کی، حکومت نے لوک سبھا میں دی جانکاری
پی ایم کسان کے تحت، حکومت ایک درست اندراج کے ساتھ کسانوں کو سالانہ ₹6,000 کی انکم سپورٹ فراہم کرتی ہے، جس کی ادائیگی ₹2,000 کے تین مساوی کیش ٹرانسفرز میں کی جاتی ہے
Parliament winter session:حکومت نے معیشت کو فروغ دینے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے متعدد بلوں کی تجویز پیش کی
اگرچہ سرمائی اجلاس کے پہلے ہفتے میں اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے کوئی کام نہیں ہوا، لیکن حکومتی ذرائع اگلے ہفتے سے شروع ہونے والی کارروائی کے بارے میں پر امید ہیں۔
Budget Session: آج سے پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس، 22 دنوں میں ان 6 بلوں پر حکومت کی توجہ، جانئے سب کچھ
آل پارٹی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا کہ وہ کھلے دل سے تمام مسائل پر بات چیت کے لیے تیار رہیں۔
LGBTQ Case: ہم جنس پرستوں کی شادی کیس میں دائر نظرثانی کی درخواست پر 10 جولائی کو سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت، عدالت نے قانون کو منظور کرنے سے کردیا تھاانکار
17 اکتوبر 2023 کو سپریم کورٹ کی آئینی بنچ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کر دیا تھا۔
Parliament Session 2024: صدر کے خطاب پر ہوگی بحث، پارلیمنٹ احاطے میں I.N.D.I.A کا احتجاج جاری
لوک سبھا میں، بی جے پی کے رکن اور سابق مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بحث شروع کریں گے۔ لوک سبھا نے شکریہ کی تحریک پر بحث کے لیے 16 گھنٹے کا وقت رکھا ہے، جو منگل (2 جون) کو وزیر اعظم نریندر مودی کے جواب کے ساتھ ختم ہوگا۔
Three New Criminal Laws Come into Force on July 1 : یکم جولائی سے ملک میں 3 نئے قوانین لاگو ہوں گے، اب قاتلوں کو 302 نہیں 101 میں ملے گی سزا
دفعہ 302 - سب جانتے ہیں کہ پہلے قتل کے مقدمات میں سزا دفعہ 302 کے تحت دی جاتی تھی، لیکن اب ایسے مجرموں کو دفعہ 101 کے تحت سزا دی جائے گی۔
Protest in Kenya: اس ملک میں بڑی بغاوت شروع، مظاہرین نے پارلیمنٹ کو لگا دی آگ، پولیس نے چلائی گولی
یہ مظاہرے کینیا میں اس وقت شروع ہوئے جب ارکان پارلیمنٹ نے نئے ٹیکسوں کی پیشکش کے بل پر ووٹ دیا۔ نئے ٹیکس میں 'ایکو لیوی' بھی شامل ہے، جس سے سینیٹری پیڈ اور ڈائپر جیسی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔
آئین ہند کی کتاب کے ساتھ راہل گاندھی-اکھلیش یادو نے اٹھایا حلف، جانئے کیا کہا؟
18ویں لوک سبھا کا پہلا سیشن پیر24 جون کو شروع ہوا ہے۔ منگل کو کانگریس لیڈراورسابق صدرراہل گاندھی اورسماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادونے رکن پارلیمنٹ کے طورپرحلف لیا۔ اس دوران ان دونوں نے اپنے ہاتھ میں آئین کی کاپی لے رکھی تھی۔