Bharat Express DD Free Dish

Pankaj Udhas

پنکج ادھاس کی پیدائش 17 مئی 1951 کو گجرات کے جیٹ پور میں ایک زمیندار خاندان میں ہوئی تھی۔ وہ تین بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ ان کے بڑے بھائی منہر ادھاس اور نرمل ادھاس پہلے ہی موسیقی کی دنیا سے وابستہ تھے۔ گھر میں موسیقی کا ماحول تھا، اسی لیے بچپن سے ہی پنکج کا دل بھی سروں میں رچ بس گیا تھا۔

معروف غزل گلوکار پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 26 فروری کو 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، جیسا کہ ان کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے۔ان کی بیٹی نایاب ادھاس نے انسٹاگرام پر یہ خبر شیئر کی۔ان کی بیٹی نایاب نے انسٹاگرام پر ایک بیان شیئر کیاہے۔