United Nations Security Council: بھارت کو یہ اعلان کرنا چاہیے کہ اے آئی کو جوہری ہتھیاروں کو لانچ کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا
چین کی جوہری صلاحیتوں کو امریکی صلاحیتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ لیکن یہ بھارت کی صلاحیتوں کو بھی متاثر کرتی ہے
Pakistan: عمران خان کی ضمانت عرضی پر عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھا، گرفتاری کے بعد ہوئے تشدد سے منسلک ہے معاملہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9 مئی کے بعد درج سبھی معاملوں میں 70 سالہ عمران خان کی گرفتاری پر روک لگاتے ہوئے انہیں ضمانت دے دی تھی۔
Pakistan Political Crisis: عمران خان کو سر عام پھانسی دے دی چاہئے: پاکستان اسمبلی میں ایم پی نے کیا مطالبہ، عدالت کے فیصلے پر اپوزیشن جماعت
Imran Khan: پاکستان میں اس وقت عمران خان کی ضمانت سے متعلق ماحول گرم ہوگیا ہے۔ سیاسی جماعت سپریم کورٹ کے خلاف متحد ہوتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
Pakistan: پاکستان میں عمران خان مخالف پی ڈی ایم نے سپریم کورٹ کو گھیرا، عدالت سے بشریٰ بی بی کو ملی ضمانت
ملک کی تاریخ میں پہلی بار مظاہرین نے راولپنڈی میں فوجی ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) پر حملہ بولا ہے اور لاہور میں تاریخی کور کمانڈر ہاؤس کو بھی آگ لگا دی۔
Democracy At Odds: جمہوریت مشکلات میں- ہندوستان کی لچک بمقابلہ پاکستان کی عدم استحکام
سات دہائیوں کی جمہوری حکمرانی کے باوجود، پاکستان ادارہ جاتی تنازعات کے لیے ایک مستحکم جمہوری سیٹ اپ قائم کرنے اور دفاعی اسٹیبلشمنٹ پر اپنا اثر و رسوخ ڈالنے میں ناکام رہا ہے۔
Imran Khan News: اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر فائرنگ، ضمانت کے تین گھنٹے بعد عدالت سے باہر نکلے عمران خان، ویڈیو کے ذریعہ کیا یہ بڑا دعویٰ
Imran Khan Bail: پاکستان کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گولیاں چلیں۔ گولی باری کے دوران پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان عدالت کے اندر ہی موجود تھے۔
Political Turmoil In Pakistan: عمران خان پر پاکستان میں ہنگامہ، فوج سے عداوت، بدل رہی ہے روایت
پاکستان میں ابھرتے ہوئے بحران پربھارت کا ردعمل کیا ہونا چاہئے؟ تازہ ترین پیش رفت سے ایک بات واضح ہوگئی ہے کہ پاکستان میں اب فوج کے لئے کوئی خوف یا عزت نہیں ہے۔ کچھ سالوں پہلے تک کوئی اس کا تصور بھی نہیں کرسکتا تھا۔
Imran Khan gets Bail in Al-Qadir Trust Case: عمران خان کو عدالت سے بڑی راحت، القادر ٹرسٹ سمیت تمام معاملوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ملی ضمانت، پاکستان میں ایمرجنسی جیسے حالات
القادر ٹرسٹ معاملے میں عمران خان کو بڑی راحت ملی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ سے 2 ہفتے کی ضمانت منظور ہوئی ہے۔
Imran Khan: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان ہوئے جیل سے رہا
مریم اورنگزیب نے کہا کہ سپریم کورٹ دہشت گرد کو ایندھن دے رہی ہے۔ 9 تاریخ کو عمران کی گرفتاری کے بعد ایک سازش کے تحت تشدد پھیلایا گیا۔ فوج پر حملہ کیا گیا۔
Pakistan, Awaam vs Army!:پاكستان، عوام بمقابلہ آرمی!
یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ عمران خان کے خلاف کوئی بھی سخت کارروائی ان کی حمایت میں اضافہ کرے گی اور فوج کی بری شبیہ پیش کرےگی۔ اس سے اسٹیبلشمنٹ کی مشکلات اور غیر یقینی کی صورتِحال میں مزید اضافہ ہوتا جائیگا۔





