Asia Cup 2025 India vs Pakistan: انڈیا-پاکستان کرکٹ میچ کے معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی وزارت کھیل،بی سی سی آئی کے حتمی فیصلے پر نظر
آٹھ ملکی ایشیا کپ کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی کا مقابلہ نہیں ہے۔ اسے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) چلاتی ہے۔ اے سی سی کی سربراہی اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی کر رہے ہیں۔ ایشیا کپ کے گروپ مرحلے میں بھارت اور پاکستان 14 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گے۔
Pakistan is seeking better relations with India: پاکستان اب ہندوستان کے ساتھ بہتر رشتے کی لگا رہا ہے گہار، پہلگام حملے کی ذمہ داری سے اب بھی اختیار کررہا ہے راہ فرار
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے اور اس قابل مذمت فعل کے ذمہ داروں، اس کے ذمہ دار لوگوں، مالی معاونین اور اسپانسرز کو پکڑنے اور انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Pakistan’s propaganda about downed Indian jets: رافیل مار گرانے سے متعلق پاکستان کے دعوے کو خارجہ سکریٹری نے کیا بے نقاب،کہا-پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے جھوٹ بول رہا ہے
سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہاکہ یہ بھی حیران کن ہے کہ شہریوں کو ان کے تابوتوں کے ساتھ قومی پرچم میں لپیٹ کر اور سرکاری اعزازات کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے ایک نماز جنازہ کی تصویر دکھائی جس میں پاک افواج بھی شامل تھیں۔
India-Pakistan at UN: کشمیر پر اقوام متحدہ میں چیخ رہا تھا پاکستان، ہندوستان نے کردی بولتی بند،مقبوضہ کشمیر بھی خالی کرنے کا کردیا مطالبہ
واضح رہے کہ جہاں اقوام متحدہ کے اجلاس میں امن قائم کرنے میں اصلاحات پر توجہ مرکوز کی گئی، ہندوستان نے اس موقع کو مسلح گروہوں اور جدید ہتھیاروں سے لاحق خطرات جیسے چیلنجوں سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دینے کے لیے استعمال کیا۔
India, Pakistan hold flag meeting: ہندوستان اور پاکستان کے مابین اہم میٹنگ منعقد،برسوں بعد ہوئی میٹنگ میں لئے گئے اہم فیصلے
واضح رہے کہ ہندوستان اور پاکستان کی فوجوں نے 2021 میں جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔ اس جنگ بندی کے بعد سرحد پر کشیدگی کافی حد تک کم ہو گئی۔ تاہم حالیہ دنوں میں کچھ تشویشناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔
Indian mission in Pak denies information on status of Kulbhushan: پاکستان میں بھارتی مشن نے کلبھوشن جادھو کی حالت کے بارے میں جانکاری دینے سے کردیا انکار
اسلام آباد میں ہندوستانی ہائی کمیشن (ایچ سی آئی) نے پاکستان میں قید مبینہ جاسوس کلبھوشن جادھو کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔یہ فیصلہ ارکتلا بنگنا کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کے جواب میں کیا گیا ہے۔
Exclusive Interview of PM Narendra Modi: پی ایم مودی کا بے باک انٹرویو، چین پاکستان اور جموں کشمیر سمیت لوک سبھا انتخابات پروزیراعظم کا بڑا بیان
ہندوستان نے پچھلے 10 سالوں میں دنیا کی سب سے بڑی غربت مٹاؤ مہم چلائی ہے اور 250 ملین لوگوں کو غربت سے نکالا ہے۔ دنیا میں صرف چار ممالک کی آبادی اس سے زیادہ ہے۔ ایک حالیہ تحقیقی مقالے کے مطابق بھارت نے انتہائی غربت کا خاتمہ کر دیا ہے۔
If Pakistan Wants To Take Relations Forward: “اگر پاکستان تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتا ہے تو وہ…”: ایس جے شنکر
5 اگست 2019 کو، ہندوستان نے جموں و کشمیر کے خصوصی اختیارات واپس لینے اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت خصوصی حیثیت حاصل تھی۔





