PM Shehbaz Sharif and Asim Munir: ضیاءالحق اور پرویز مشرف کے بعد اب عاصم منیر… پاکستان میں آئینی ترمیم کے بعد شہباز حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی، کیا پڑوسی ملک پر دوبارہ ہوگا فوج کا کنٹرول؟
پاکستان میں حالیہ آئینی ترمیم نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) بنا دیا گیا ہے، جس کے بعد ان کے اختیارات ناقابلِ یقین حد تک بڑھ گئے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت کے لیے نئی مشکلات کھڑی ہو سکتی ہیں۔
Pakistan Grants Lifetime Immunity To President Current Army Chief : پاکستان میں صدر اور موجودہ آرمی چیف کو تاحیات استثنیٰ، پارلیمنٹ نے 27ویں آئینی ترمیم کی دی منظوری، اپوزیشن نے ”جمہوریت پر حملہ“ قرار دیا
پاکستان کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک متنازع آئینی ترمیم منظور کر لی جس کے تحت صدر مملکت اور موجودہ آرمی چیف کو تاحیات استثنیٰ حاصل ہو گیا ہے۔ اس ترمیم کو اپوزیشن نے جمہوری اداروں پر ایک سنگین حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے عدلیہ کی خودمختاری اور سول بالادستی دونوں کو شدید نقصان پہنچے گا۔
Pakistan Army Chief Asim Munir : پاکستان میں ’ضیاء‘ دور کو واپس لانے کی تیاری، جنرل منیر کو بے پناہ اختیارات دینے کے لیے آئینی ترمیم متوقع
پاکستان ایک بار پھر اُس دور کی دہلیز پر کھڑا ہے، جب ملک میں جمہوریت صرف نام کی رہ گئی تھی اور اصل طاقت فوج کے ہاتھوں میں تھی۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی حکومت آئین میں ایسی بڑی ترمیم کرنے جا رہی ہے جس کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے اختیارات میں بے تحاشہ اضافہ ہو جائے گا۔
Asim Munir speaking like a Sadakchaap Aadmi: عاصم منیر کی زبان ’سڑک چھاپ‘— پاکستان آرمی چیف کے ایٹمی دھمکی آمیز بیان کی اسدالدین اویسی نے کی مذمت
امریکہ دورے کے دوران عاصم منیر نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر بھارت نے دریائے سندھ پر ڈیم بنایا تو پاکستان اپنے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے ’’ہر قیمت‘‘ ادا کرے گا۔ عاصم منیر نے کشمیر کو پاکستان کی ’’شہ رگ‘‘ قرار دیا تھا اور کہا کہ یہ بھارت کا داخلی معاملہ نہیں بلکہ ایک ’’غیر حل شدہ بین الاقوامی مسئلہ‘‘ ہے۔
Pak Army Chief’s Provocative Statement: پاک آرمی چیف کا اشتعال انگیز بیان، پھر الاپا ’ٹو نیشن تھیوری‘ کا راگ
16 اپریل کو منیر نے وزیر اعظم شریف کی موجودگی میں اسلام آباد میں تارکین وطن پاکستانیوں کی کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے وہاں موجود لوگوں سے کہا کہ وہ یہ نہ بھولیں کہ وہ ایک ’اعلیٰ نظریہ اور ثقافت‘ سے وابستہ ہیں۔
US proposal to ban Pak Army Chief: امریکی پارلیمنٹ میں پاکستانی آرمی چیف پر پابندی لگانے کی تجویز پیش، اسلام آباد ہوا برہم
پاکستان نے امریکہ کی جانب سے ملک کے مختلف تجارتی اداروں پر عائد حالیہ پابندیوں کی بھی مذمت کی اوراسے بغیر کسی مشاورت، ثبوت یا دلیل کے یکطرفہ فیصلہ قرار دیا۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے جمعرات کے روز ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا، ’’ہم امریکی کانگریس میں پیش کیے گئے بل سے آگاہ ہیں۔ یہ افراد کی ذاتی رائے کی عکاسی کرتا ہے نہ کہ امریکہ اور پاکستان کے وسیع تر تعلقات کی۔‘‘
Mercy petitions of 19 convicts accepted in Pakistan: پی ٹی آئی اور پاکستان حکومت کے درمیان کیا ہو گئی کوئی ڈیل؟ 9 مئی کے تشدد میں ملوث 19 مجرموں کی رحم کی درخواستیں منظور
پی ٹی آئی نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف جاری مقدمات پر سوالات اٹھائے ہیں۔ اس میں الزام لگایا گیا کہ حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ 9 مئی کے واقعے کو عمران خان اور پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
Pakistan News: کیا پاک آرمی کے ساتھ سانٹھ گانٹھ کرنے والی ہے عمران خان کی پارٹی؟، پی ایم ایل این اور پی پی پی کی بڑھی بے چینی
پیپلز پارٹی کے لیڈر فیصل کریم کنڈی نے بھی عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی پر حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سیاست میں فوجی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ سیاست میں فوجی مداخلت کے خلاف رہی ہے۔
PTI denies secret talks with army: عمران خان کی پارٹی نے پاکستان کی فوج کے ساتھ خفیہ بات چیت سے کیا انکار، پی ٹی آئی کے سربراہ بیرسٹر گوہر خان نے کہی یہ بڑی بات
اس سے قبل میڈیا کے ایک حصے میں یہ خبر آئی تھی کہ عمران نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پارٹی کے کچھ رہنما اب بھی اسٹیبلشمنٹ (فوج) سے رابطے میں ہیں۔
Pakistan elections 2024: پاکستان میں فوج کا کھیل شروع، نواز شریف کو پی ایم بنانے میں مصروف ہوئے آرمی چیف
ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔ دھاندلی، چھٹپٹ تشدد اور موبائل انٹرنیٹ کی بندش کے الزامات کے درمیان جمعرات کے روز ملک میں انتخابات ہوئے۔ پاکستان میں فوج کو بہت طاقتور سمجھا جاتا ہے، جس نے گزشتہ 75 سالوں میں سے نصف سے زائد عرصے تک حکومت کی ہے۔





