Japan Earthquake: شمالی بحرالکاہل میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1، لرز اٹھے جاپان کے بڑے حصے
شمالی بحرالکاہل میں اتوار کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں سے جاپان کے کئی علاقوں میں زمین لرز اٹھی، جس کے بعد مقامی سطح پر لوگوں میں تشویش پھیل گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلہ سمندر میں آیا، جس کی وجہ سے اس کے اثرات جاپان کے مختلف حصوں تک محسوس کیے گئے۔
Earthquake Hits Japan: جاپان میں ایواتے کے ساحل کے قریب 6.1 شدت کا زلزلہ، 25 جون کے طاقتور زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں احتیاط کی ہدایت
جاپان کی وزیر اعظم سنائے تاکائیچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں کہا کہ موجودہ زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت 25 جون کے زلزلے کے بعد وزیر اعظم کے دفتر میں قائم کرائسس مینجمنٹ آفس کے ذریعے صورتِ حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔
Kiribati First to celebrate New Year 2026: اس ملک نے دنیا کو چھوڑ دیا پیچھے، سب سے پہلے منایا 2026 کا نیا سال!
نیوزی لینڈ بھارت سے تقریباً ساڑھے چھ گھنٹے پہلے، آسٹریلیا ساڑھے پانچ گھنٹے پہلے (بھارت میں اس وقت شام کے ساڑھے چھ بجتے ہیں)، جاپان ساڑھے تین گھنٹے پہلے، تھائی لینڈ ڈیڑھ گھنٹہ پہلے، بنگلہ دیش آدھا گھنٹہ پہلے اور نیپال محض 15 منٹ پہلے نئے سال کا استقبال کرتا ہے۔
Using Technology to Protect Oceans: تکنیک کے استعمال سے سمندروں کی حفاظت
’مصنوعی ذہانت پر مبنی حل سے لے کر طبقات کے اقدامات تک ‘ چنئی میں واقع امریکی قونصل خانہ کے ’ ٹیک کیمپ کوچی‘ کی اختراعات سے ٹیکنالوجی کے ذریعہ پائیداری کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
American Astronaut Dr Avi Loeb’s big claim: کسی دوسرے سیارے سے آیا اڑن کھٹولا سمندر میں جا کر گرا، میٹرونائٹ کے ملے ٹکڑے، امریکی خلاباز ڈاکٹر ایوی لوئب کا چونکا دینے والا دعویٰ
ڈاکٹر ایوی لوئب کے مطابق زمین پر آنے کے بعد وہ میٹرونائٹ سمندر میں جذب ہو گیا لیکن اس سے کچھ دیر پہلے ہی کچھ امریکی سیٹلائٹز نے اس کا سگنل پکڑ لیا جس سے ثابت ہوا کہ یہ میٹرونائٹ ہمارے نظام شمسی کا نہیں تھا۔
US-China Conflict: کیا امریکہ ایٹمی حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے ؟بی ۔52 بمبارہ ہیں تعینات،چین ہے حیران
اس وقت امریکہ اور چین کے تعلقات بہت اچھے نہیں چل رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکی فوج ہند بحرالکاہل کے علاقے میں اپنی فوجی طاقت کو ہر طرف سے گھیرنے کے لیے بڑھا رہی ہے۔





