Bharat Express DD Free Dish

Opposition

ویڈیو کے آغاز میں پی ایم مودی کہتے ہیں، "ملک کے لوگ بھی کہہ رہے ہیں، یہ لوٹ کی دکان ہے، یہ لوٹ کا بازار ہے۔ نفرت ہے، گھپلے ہیں، بد عنوانی ہے۔ اس کے بعد ویڈیو میں ایک گانا چل رہا ہے 'تم نے کھولی ایک دکان، کیا کیا رکھ ہے ساماں'۔ ساتھ ہی راہل اور سونیا کے ویژول بھی چلتے ہیں۔

منی پورتشدد کے موضوع پر ضابطہ 267 کے تحت بحث کے مطالبہ پر زور دیتے ہوئے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے کہا کہ حکومت کو اسے وقار کو موضوع نہیں بنانا چاہئے۔

لوک سبھا میں کانگریس کے وہپ مانیکم ٹیگور نے کہا کہ 20 سے زیادہ اپوزیشنارکان  پارلیمنٹ کا ایک وفد 29-30 جولائی کو منی پور کا دورہ کرے گا اور ریاست کی صورتحال کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق وفد پہلے پہاڑی علاقے میں جائے گا۔ اس کے بعد وہ نشیبی علاقہ کا دورہ کریں گے

مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے جمعہ (28 جولائی) کو آنے والے ہفتے میں ایوان میں ہونے والے کام کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے اس کی اطلاع دی۔ جب ایوان زیریں میں 'گورنمنٹ آف نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی (ترمیمی) بل' پیش کیا جائے گا

مرکزی وزیر پیوش گویل نے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کے کئے گئے تحریک عدم اعتماد کے معاملہ پر کہا کہ تحریک عدم اعتماد حکومت کو گرانے کے لئے کیا جارہا ہے، لیکن پارلیمنٹ میں ہمارے پاس مطلوبہ اکثریت ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ راجستھان میں دلتوں پر مظالم عروج پر ہیں۔ منشیات کا کاروبارعروج پر ہے۔ ہمارے تیج تہواروں پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔ کوئی نہیں جانتا کہ پتھر کب برسیں گے، کب گولیاں برسیں گی، کب کرفیو لگے گا۔ راجستھان کے لوگ اپنی بہنوں اور بیٹیوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کو برداشت نہیں کر سکتے۔

مانا جارہا ہے کہ اپوزیشن کا بڑا وفد آئندہ جمعرات تک ممکن ہے منی پور کا دورہ کرے۔ البتہ حتمی تاریخ کا اعلان پیر کو اپوزیشن کی میٹنگ کے بعد ہی ہوگا۔ لیکن یہ طے ہوچکا ہے کہ اپوزیشن کا ایک وفد منی پور جاکر وہاں کی زمینی صورتحال کو دیکھنے کی کوشش کرے گا۔