Bharat Express

Opposition Unity

Opposition Meeting: لوک سبھا الیکشن 2024 کے پیش نظربی جے پی مخالف پارٹیوں کے ساتھ جے ڈی یو ایک میٹنگ کرنے والی ہے۔ اس میٹنگ سے متعلق نتیش حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے لمبی بات چیت کی ہے۔

کانگریس صدر ملک ارجن کھڑگے سے دہلی میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ملاقات کرکے مشن 2024 کی حکمت عملی پر بات کی۔

دوسری طرف پہلے الیکشن میں کرناٹک کی عوام اور پھر نتائج کے بعد اپوزیشن سے مل رہی حمایت سے پُرجوش کانگریس کی راہ بھی آسان نہیں رہنے والی ہے۔

نوین پٹنائک کے اکیلے الیکشن لڑنے کے اعلان کو نتیش کمار کی ملک بھر میں اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوششوں کے لیے ایک دھچکا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے

Opposition Party Meeting: کانگریس لیڈر راہل گاندھی، بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار، نائب وزیراعلیی تیجسوی یادو نے کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے کی رہائش گاہ پر اہم میٹنگ کی۔

سب سے اوپر کانگریس ہے، جہاں راہل گاندھی کا انتخابی مستقبل غیر واضح ہو سکتا ہے، لیکن سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی ہونے کے ناطے یہ پارٹی فطری طور پر اپوزیشن کی قیادت کرنے کی حقدار ہے۔ لیکن 'فطرت' اب ہندوستانی سیاست میں اپنی مطابقت کھو چکی ہے۔