Suspension of Opposition members: پارلیمنٹ سے اپوزیشن ارکان کی معطلی کے معاملے پر لوک سبھا کی استحقاق کمیٹی کی میٹنگ12 جنوری کو ہوگی
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران، اپوزیشن کی صفوں سے تعلق رکھنے والے 100 لوک سبھا ممبران کو پارلیمنٹ کی سیکوریٹی کی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر داخلہ امیت شاہ سے بیان دینے کا مطالبہ کرنے والے پلے کارڈز اور نعرے لگانے کے بعد غیر اخلاقی رویے کے لیے ایوان زیریں سے معطل کر دیا گیاتھا۔
Opposition MPs Parliament Suspension: اپوزیشن کے 141 اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کو جماعت اسلامی ہند نے جمہوریت کے لئے خطرناک بتایا
انجینئرمحمد سلیم نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن پارٹی،حکومت کو جوابدہ بنانے، متبادل نقطہ نظر کی نمائندگی کرنے اورچیک اینڈ بیلنس کے نظام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
Opposition MPs Parliament Suspension: ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ 22 دسمبر کو اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کو لے کر ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا
ملکارجن کھڑگے نے کہا، 'ہم نے کئی فیصلے لیے ہیں، جن میں سے ایک معطل ممبران پارلیمنٹ سے متعلق ہےقابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کے خلاف لڑیں گے۔ یہ غلط ہے. ہم اس کے خلاف متحد ہو کر جدوجہد کر رہے ہیں۔