SN Khandelwal Banaras Wale: ایسی اولاد کسی کو نہ ملے،80کروڑ کی جائیداد اور400کتابوں کے مصنف ایس این کھنڈیلوال کوڑھ آشرم میں رہنے پر مجبور
جن بچوں نے ایس این کھنڈیلوال کو بڑھاپے میں گھر سے باہر پھینک دیا تھا۔ اب وہ ان بچوں کا نام بھی نہیں لینا چاہتے۔ انہیں بہت تکلیف ہوتی ہے۔اسی لئے وہ کہتے ہیں کہ میرے گھر والوں کے بارے میں نہ پوچھو۔ میرا ایک خاندان تھا۔ اب نہیں ہے۔
Delhi:دہلی کے اولڈ ایج ہوم میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک ، 13 دیگر زخمی
فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ آگ عمارت کی دوسری اور تیسری منزل پر لگی۔ وہاں ایک اولڈ ایج کیئر سنٹر چلایا جا رہا تھا۔ اس واقعے میں دو افراد کی موت ہو گئی، جب کہ ہم نے 6 افراد کو موقع سے بچا لیا