Bharat Express

offer-namaz

ڈرائیور کی شناخت باچا خان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا۔ جس میں ڈرائیور پالن پور شہر کے قریب ایک چوراہے پر کھڑے اپنے ٹرک کے آگے نماز پڑھتے ہوئے نظر آرہا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ 12 جنوری کو ہائی وے پر ایک پرہجوم چوراہے کے قریب پیش آیا۔

اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اردن جانے والی پرواز میں ایک درجن مسلمان مسافروں کو پیرس کے چارلس ڈی گال ایئرپورٹ کے بورڈنگ ایریا میں نماز ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر لوگوں کا کہنا ہے کہ محمد رضوان نے ہالینڈ کے خلاف بیٹنگ کے دوران ڈرنک  کے وقفے کے دوران نماز ادا کی۔ ویڈیو میں دیگر پاکستانی کھلاڑی ڈرنک کے وقفے کے دوران آرام کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

معطل بس ڈرائیور کا کہنا ہے کہ بس میں قریب 38 مسافر سوار تھے۔ ان میں سے کچھ نے رفع حاجت کے لیے بس روکنے کے لیے کہا تو اس نے بس روک دی۔