35 فیصد اضافہ کے ساتھ 247 کروڑ روپے ہوئی یو پی آئی لین دین کی قیمت، دسمبر کے مہینے میں 23 لاکھ کروڑ روپے سے کر گئی تجاوز
نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (NPCI) کے اعداد و شمار کے مطابق، یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (UPI) پر لین دین کی تعداد ماہانہ 8 فیصد اضافے کے ساتھ 16.73 بلین تک پہنچ گئی۔
NIPL اگلے سال چار سے چھ اضافی ممالک میں UPI شروع کرنے کا بنا رہا ہے منصوبہ
NIPL، نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (NPCI) کا ایک مکمل ملکیتی ذیلی ادارہ، UPI کو ہندوستانی سیاحوں کے لیے اہم ممالک جیسے کہ قطر، تھائی لینڈ اور جنوب مشرقی ایشیا کے دیگر ممالک میں لائیو کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
UPI Transaction:یو پی آئی ٹرانزیکشنز میں نومبر میں 38 فیصدہواسالانہ اضافہ
این پی سی آئی کے اعداد و شمار کے مطابق، فوری ادائیگی سروس (آئی ایم پی ایس) کے لین دین نومبر میں 5.58 لاکھ کروڑ روپے کی کل لین دین کے ساتھ 408 ملین رہے۔