Indian Railways on track: انڈین ریلوے ٹاپ 3 گلوبل فریٹ کیریئرز کی ایلیٹ لیگ میں شامل ہونے کے راستے پر گامزن
سنٹرل ریلوے اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہا ہے جس کی وجہ سے اس نے فریٹ لوڈنگ میں نمایاں ترقی حاصل کی ہے۔ زونل ریلوے نے اس مالی سال (28 فروری 2025 تک) میں 74.39 ملین ٹن کی شاندار فریٹ لوڈنگ اور فروری-2025 کے مہینے کے لیے 7.28 ملین ٹن کی لوڈنگ رجسٹر کی۔
Indian Railways Cancelled Trains: کئی ریلوے زونز نے ٹرینیں کیں منسوخ، کہیں آپ کی ٹرین کینسل تو نہیں، یہاں دیکھیں سفر پر روانہ ہونے سے پہلے پوری لسٹ
ریلوے کے علاوہ شمالی ہندوستان میں فضائی خدمات پر دھند کا اثر فی الحال نظر نہیں آرہا ہے۔ دہلی ایئرپورٹ کے آفیشل ایکس ہینڈل پر دی گئی معلومات کے مطابق دہلی ایئرپورٹ پر پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔ فی الحال ٹرمینل میں داخل ہونے میں 1 سے 9 منٹ لگ رہے ہیں۔
G20 Summit in New Delhi: سو سے زہادہ ٹرینیں منسوخ، 100 روٹس تبدیل، ریلوے نے جی۔20 کے تعلق سے نیا شیڈول کیا جاری، دہلی میں سیکورٹی انتظامات سخت
اس سے پہلے دہلی پولیس نے سیکورٹی کے تعلق سے ایک ایڈوائزری جاری کی تھی۔ جس میں دہلی میں ڈرون، غبارے اور چیزوں کے اڑانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ دہلی جی 20 سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
Waterlogging on tracks: پٹریوں پر پانی جمع ہونے سے گزشتہ چند دنوں میں 300 سے زیادہ میل/ایکسپریس، 406 مسافر ٹرینیں ہوئیں منسوخ
ٹرینوں کی منسوخی، مقررہ اسٹیشن سے پہلے منسوخی، روٹ بدلنے، سفر شروع کرنے کے حوالے سے باقاعدہ اعلانات کیے جا رہے ہیں۔ مسافروں کو ٹکٹ کی معلومات اور رقم کی واپسی کے لیے ناردن ریلوے کے مختلف مقامات پر اضافی 'کاؤنٹر' کھولے گئے ہیں۔
Jammu and Kashmir: Train connectivity reaching Kashmir: پی ایم مودی کی حکومت میں کشمیر پرپہنچ رہی ٹرین کنیکٹیوٹی
کشمیر کو کنیا کماری سے جوڑنے والے ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد 1997 میں رکھا گیا تھا۔ لیکن یہ منصوبہ سست رفتاری سے آگے بڑھا۔ تاہم، پی ایم مودی کے تحت اسے مکمل کرنے پر خصوصی زور دیا گیا تھا۔





