Bharat Express

North India

بدھ کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جھانسی (مغربی اتر پردیش) میں 46.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اتر پردیش کے کئی علاقوں میں آج مٹی کے طوفان کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیاہے۔ اس کے علاوہ مغربی اتر پردیش کے کئی اضلاع میں دھند کی پیش گوئی جاری کی گئی ہے۔

ملک کے شمال مغرب کی ریاستوں کو وقتی طور پر بے موسمی بارش، گرج چمک اور ژالہ باری سے مہلت مل سکتی ہے، لیکن مارچ کے آخری 2 دنوں میں انہیں دوبارہ بارش کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

دہلی کے موسم پر نظر ڈالیں تو محکمہ موسمیات کے مطابق آج مطلع ابر آلود رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تو کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری تک گر جائے گا۔ دہلی میں 30 مارچ سے بارش کا موسم بنے گا۔

18 سے 20 جنوری کے دوران جموں کشمیر، لداخ، مظفرآباد، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ دریں اثنا، دوسرا ویسٹرن ڈسٹربنس 20 سے 24 جنوری تک جموں و کشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں بارش اور برف باری کا باعث بن سکتا ہے

 سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی اور لکھنؤ میں اسکول 14 جنوری تک بند رہیں گے۔ اتر پردیش میں لکھنؤ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹس کے مطابق، لکھنؤ میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول بند رہیں گے

دہلی میں درجہ حرارت میں مزید کمی ہو سکتی ہے ۔ شدید سردی کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز کے لئے یلو الرٹ جاری کردیا گیا ہے

لندن اور یورپ میں برف باری، شمالی ہندوستان بھی سردی کی لپیٹ میں، پہاڑوں پر برف باری، دہلی میں سخت سردی کا انتظار: کشمیر-ہماچل میں پارہ صفر سے نیچے؛ راجستھان کا چورو 5 ڈگری کے ساتھ سرد ترین ہے۔ادھر ہندوستان میں بھی موسم سرما نے دستک دے دی ہے۔ کشمیر اور ہماچل سمیت اونچائی والے علاقوں میں برف باری کے بعد پارہ صفر سے نیچے پہنچ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں بھی درجہ حرارت گر گیا ہے۔