Campa to be sold online in UAE: متحدہ عرب امارات میں آن لائن فروخت ہوگا ’کیمپا‘، 15 منٹ میں ڈلیوری کرے گا ’نون منٹس‘
کیمپا کولا، کیمپا لیمن اور کیمپا اورنج ای کامرس پلیٹ فارم پر دستیاب ہوں گے۔ یہ صارفین کو خصوصی طور پر نون منٹس نون سپر ایپ کے ذریعے دستیاب کرائے جائیں گے۔ پورے متحدہ عرب امارات میں آرڈرز 15 منٹ یا اس سے کم وقت میں ڈیلیور کیے جائیں گے۔