Bharat Express

Noida Police

نوئیڈا کے ڈی سی پی رامبدن سنگھ نے بتایا کہ یہ جعلساز اکثر اپنے فراڈ کے لیے کرپٹو کرنسی، گفٹ واؤچرز یا سونے کا مطالبہ کرتے تھے۔ اس طرح وہ کسی بھی طریقے سے لوگوں سے پیسے بٹورنے میں کامیاب ہو جاتے تھے۔ اس کے بعد یہ رقم حوالہ کے ذریعے ہندوستان لائی جاتی تھی۔

نوئیڈا ٹریفک پولیس نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک پوسٹ جاری کیا ہے۔ پولیس نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ 11 تاریخ بروز جمعہ دوپہر 2 بجے سے 12 تاریخ کو دشہرہ کے اختتام تک کچھ سڑکوں پر گاڑیوں کے چلنے پر پابندی ہوگی۔

اس سے قبل وکاس یادو نامی نوجوان نے بتایا تھا کہ وہ اپنی بہن کو آٹو میں لے کر نوکری کے لیے نکلا تھا۔ اس کی بہن ایک کلینک میں کام کرتی ہے۔ اس کی بہن کو اس جگہ سے اغوا کر لیا گیا جہاں وہ اپنا آٹو تبدیل کرنے اتری تھی۔ حالانکہ، بعد میں پولیس نے اس معاملے کا انکشاف کر دیا۔

پٹرول پمپ ملازم سے مارپیٹ کرنے کے معاملے میں نوئیڈا کورٹ نے امانت اللہ خان کے خلاف قرقی کے احکامات دیئے ہیں۔ ایف آئی آر درج ہونے کے بعد سے امانت اللہ خان اوران کا بیٹا انس فرار چل رہے ہیں۔

نوئیڈا پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم پرمود ایک شاطر بدمعاش ہے۔ وہ اولا کمپنی میں اپنی موٹر سائیکل چلاتا ہے۔ وہ دن میں بائک رائڈر کے طور پر کام کرتا ہے اور پھر رات کے وقت خواتین کو لوٹتا ہے۔

عام آدمی پارٹی کے لیڈر امانت اللہ خان نہ تو کسی عوامی رابطہ مہم میں حصہ لے رہے ہیں اور نہ ہی کسی جلسے میں اور نہ ہی جیل سے باہر آنے کے بعد انہوں نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال سے ملاقات کی ہے۔

نوئیڈا پولیس ایم ایل اے امانت اللہ کے گھر پہنچی تو ان کے گھر کا دروازہ بند پایا، جس کے بعد پولیس نے وہاں ایک نوٹس چسپاں کر دیا۔ عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کے بیٹے نے پٹرول پمپ پر ملازمین کے ساتھ مارپیٹ کی تھی۔

تین سالہ بچی اپنے گھر کے قریب سیکٹر جیو ٹو پارک میں کھیل رہی تھی۔ اس دوران چار کتوں نے اس پر حملہ کر دیا۔ معصوم بچی کی چیخ سن کر آس پاس کے لوگ اور والد پون شرما اس کی طرف بھاگے۔ ان لوگوں نے کسی طرح لڑکی کو بچا لیا۔

ایلوش یادو کے وکیل پرشانت راٹھی نے کہا کہ نومبر میں کیس درج ہونے کے بعد سے یادو سی آر پی سی کی دفعہ 160 کے تحت طلب کیے جانے کے بعد پانچ بار پوچھ گچھ کے لیے آئے ہیں۔

ڈی سی پی نوئیڈا ودیا ساگر مشرا نے کہا کہ نوئیڈا پولیس نے یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی 2 کے ونرایلوش یادو کو گرفتار کیا ہے۔ انہیں آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔