Bharat Express

Nitish Cabinet

بہارکی نتیش حکومت میں وزیر اور بی جے پی رکن اسمبلی نیرج کمار ببلو نے کہا کہ روڈ پرچلنے والے ٹیکس دیتے ہیں۔ نمازپڑھنے کے لئے مدرسہ ہے۔ کہیں بھی جگراتا سڑکوں پرنہیں ہوتا۔ لوگ میدان میں کرتے ہیں۔

نتیش حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ پٹنہ صدر زون کو چار حصوں میں تقسیم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ بہار ایگریکلچرل سروس زمرہ شماریات کے گروپ اے اور بی کے عہدے بنائے جائیں گے۔

محکمہ داخلہ صرف سی ایم نتیش کے پاس رہے گا۔ ڈپٹی سی ایم سمراٹ چودھری کو خزانہ، صحت، شہری ترقی اور ہاؤسنگ، صنعت جیسے اہم محکمے ملے۔

پٹنہ کے آئی جی ایم ایس میں کل 149 آسامیاں بنانے کی منظوری دی ہے۔ خصوصی انفراسٹرکچر پلان برائے سال 2022-26 کے تحت عسکریت پسندی سے متاثرہ اضلاع کو 37 کروڑ 83 لاکھ روپے دینے کی منظوری دی گئی ہے