Noida Nithari Case: سپریم کورٹ نے ملزم سریندر کولی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 ہفتوں میں مانگا جواب
آپ کو بتاتے چلیں کہ نوئیڈا میں سال 2005 سے 2006 کے دوران ہوئے نٹھاری کیس میں سی بی آئی نے سریندر کولی کو قتل، اغوا، عصمت دری اور ثبوتوں کو تباہ کرنے کے معاملات میں ملزم بنایا تھا
Nithari Case: منیندر سنگھ پنڈیھر جیل سے ہو سکتے ہیں رہا ، ہائی کورٹ کے فیصلے پر سی بی آئی نے لیا بڑا فیصلہ
سی بی آئی کے وکیل سنجے کمار یادو نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ نے اس ثبوت کی بنیاد پر کولی کو دی گئی موت کی سزا کو منظور کر لیا ہے۔ ایسے میں ہائی کورٹ کا فیصلہ حیران کرنے دینے والا ہے۔
Nithari Kand: نٹھاری کانڈ میں بڑا فیصلہ – سریندر کولی اور منندر سنگھ پنڈھیر تمام مقدمات سے بری، سزائے موت منسوخ
ملزمان کی جانب سے عدالت میں دلیل دی گئی ہے کہ اس واقعے کا کوئی عینی شاہد نہیں ہے۔ اسے صرف سائنسی اور حالاتی شواہد کی بنیاد پر مجرم ٹھہرایا گیا اور موت کی سزا سنائی گئی۔ سزائے موت کو منسوخ کرنے کی اپیل کی گئی۔ منندر سنگھ پنڈھیر کو ہائی کورٹ کے سامنے ایک کیس میں بری کر دیا گیا۔