May This Navratri Bring New Strength, Faith: PM Modi: نوارتری کے پہلے دن وزیراعظم نریندر مودی کا خصوصی پیغام، ملک بھر کو پیش کی مبارکباد
بھارتی نو سال ‘نَو سنوتسر’ کے موقع پر بھی وزیرِ اعظم نے ملک میں حوصلہ اور خوداعتمادی بڑھنے کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ نیا سال خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط کرے گا اور قوم کی تعمیر میں نئی رفتار لائے گا۔اسی طرح گڑی پڑوا، جو خاص طور پر مہاراشٹر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں منایا جاتا ہے،
PM Modi’s Guiding Mantra for Youth: بہادری سب سے بڑی دولت ہے، پی ایم مودی کا نوجوانوں کے نام پیغام:چیلنجز سے نہ گھبرائیں، اپنے حوصلے سے دنیا بدلیں
جس طرح سورج اپنی روشنی سے زمین کو روشن کر دیتا ہے۔”اس شلوک کا مفہوم یہ ہے کہ ایک مضبوط ارادے والا فرد اکیلا بھی بڑے پیمانے پر تبدیلی لا سکتا ہے۔ یہ پیغام نوجوانوں کو قیادت، خود اعتمادی اور ہمت کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دیتا ہے۔
Rajya Sabha Deputy Chairman Harivansh Narayan Singh: راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین ہری ونش کی جذباتی الوداعی تقریر،تجربات کئے شیئر
انہوں نے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ان کا مہذب اور متوازن اندازِ گفتگو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ہری ونش نارائن سنگھ نے اپنے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو ایک ایسے نائب چیئرمین کے طور پر دیکھتے ہیں،
Nita M. Ambani: نیتا امبانی کو اڈیشہ کے کالنگا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز میں ‘ہیومینیٹیرین ایوارڈ 2025’ سے نوازا گیا
نیتا امبانی کی پہلوں نے تعلیم، صحت کی خدمات، کھیلوں کی ترقی، دیہی ترقی، فنون اور ثقافت کے تحفظ، اور خواتین کو بااختیار بنانے سمیت کئی شعبوں میں گہرا اثر ڈالا ہے۔
LPG cylinder shortage: ایل پی جی کی مسلسل سپلائی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری، بحران کے دوران عام شہریوں کو ترجیح: نتن کھارا
کئی ڈیلرز نے کمپنی سے درخواست کی کہ یہ گیس بھارت کے شہریوں اور گھریلویوزر کو ترجیحی طور پر فراہم کی جائے۔ اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کمپنی نے فیصلہ کیا کہ دستیاب گیس کا زیادہ تر استعمال ملک میں ہی کیا جائے تاکہ عوام کو ریلیف ملے۔
US Supreme Court Rejects Trump Tariffs: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ٹرمپ کا بڑا معاشی قدم، عالمی درآمدات پر 10 فیصد ٹیرف نافذ
امریکی انتظامیہ کے مطابق نیا عالمی ٹیرف ابتدائی طور پر 150 دن تک نافذ رہے گا۔ اس مدت کے دوران مختلف ممالک کے ساتھ تجارتی تعلقات اور محصولات کی شرح کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔ صدر ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ مستقبل میں بعض ممالک پر اس سے بھی زیادہ ٹیرف عائد کیا جا سکتا ہے،
Amit Shah greets people of Arunachal, Mizoram on statehood day: اروناچل پردیش اور میزورم کے یوم تاسیس پر امت شاہ کا پیغام، مقامی عوام کے کردار کو سراہا
اروناچل پردیش کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر داخلہ نے کہا کہ ریاست کی قدیم قبائلی روایات اور قدرتی وسائل نہ صرف خطے بلکہ پورے ملک کے لیے قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ ریاست ترقی کے سفر میں مزید کامیابیاں حاصل کرے گی
Anil Ambani Files Affidavit in Supreme Court: انل امبانی کا بھارت نہیں چھوڑنے،ای ڈی اور سی بی آئی تحقیقات میں مکمل تعاون کی یقین دہانی، سپریم کورٹ میں داخل کیا حلف نامہ
سماعت کے دوران عدالت نے تحقیقات میں تاخیر پر ناراضگی بھی ظاہر کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت سخت احکامات جاری نہیں کرنا چاہتی، قابل ذکر بات یہ ہےکہ ای ڈی اور مرکزی تفتیشی بیورو کی اسٹیٹس رپورٹ کا جائزہ لینا ضروری ہے کیونکہ یہ تقریباً چالیس ہزار کروڑ روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق سنگین معاملہ ہے۔
Amit Shah Pays Tribute To Chhatrapati Shivaji Maharaj: چھترپتی شیواجی مہاراج کے عزم اور سوراج سے قوم کو تحریک ملتی ہے: امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے اپنے ایک خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ شیواجی مہاراج کا نام ہی عزم، بہادری، قربانی اور ایثار کی علامت ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے ذرے ذرے میں سوراج اور سوردھرم کے لیے لازوال جذبہ بیدار کیا۔
India AI Impact Summit 2026: بھارت منڈپم میں انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کا آغاز، پی ایم مودی کریں گے افتتاح
اس موقع پر بھارت اور یورپی یونین کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ کو دوطرفہ تعلقات میں سنہری دور کی شروعات قرار دیا گیا۔ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے بھی سمٹ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور وزیراعظم مودی کے ساتھ ایک اے آئی سے تیار کردہ تصویر شیئر کرتے ہوئے دوستی اور اختراع کے رشتے کو اجاگر کیا۔





