Jaipur Accident: جے پور میں خوفناک سڑک حادثہ، کیمیکل ٹینکر اور ٹرک میں زبردست ٹکر، ، طویل ٹریفک جام میں پھنسی گاڑیاں
اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ٹینکر میں خطرناک کیمیکل ہونے کے باعث انتظامیہ نے فوری طور پر احتیاطی اقدامات کرتے ہوئے علاقے کی گھیرابندی کر دی۔ قریبی آبادی اور گاڑیوں کو محفوظ فاصلے پر روک دیا گیا تاکہ کسی ممکنہ بڑے حادثے سے بچا جا سکے۔
T20 World Cup: صرف 19 سال کی عمر میں بھارتی نژاد کھلاڑی یوراج سمرا نے سینچری بنا کر رقم کی تاریخ
یوراج سمرا اس پرفارمنس کے ساتھ ٹی20 ورلڈ کپ میں سب سے کم عمر میں نصف سینچری بنانے کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں، جس میں انہوں نے بنگلہ دیش کے جنید صدیقی (19 سال اور 325 دن) کو پیچھے چھوڑ دیا۔
Bangladesh Nationalist Party elected Tarique Rahman: بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے سربراہ طارق رحمان پارلیمانی لیڈر منتخب، وزیراعظم کے طور پر لیں گے حلف
حلف برداری کے دوران پارٹی کے ارکان نے بنیادی مشیر محمد یونس کو سخت پیغام دیا۔ بی این پی کے ارکان نے جولائی چارٹر کی حلف برداری نہیں کی۔ ریفرنڈم کے سلسلے میں 12 فروری کو قومی پارلیمانی انتخابات کے ساتھ ووٹنگ کرائی گئی تھی۔
T20 World Cup 2026: نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو 8 وکٹ سے دی شکست دی، سپر-8 میں جگہ ہوئی پکی،نیوزی لینڈ نے گروپ ڈی کا سفر کیا مکمل
نیوزی لینڈ کی طرف سے میٹ ہینری، جیکب ڈفی، کائل جیمسن اور جیمز نیشم کو ایک ایک وکٹ ملی۔ 174 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ نے یہ ٹارگٹ صرف 15.1 اوورز میں حاصل کر لیا۔ کینیڈا کی بولنگ کی شروعات خراب رہی،
PM Modi thanks French PM: ایمانوئل میکرون نے پی ایم مودی کو پیارے دوست کہہ کر کیا مخاطب، بھارت-فرانس اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو ملی نئی سمت
اپنے پیغام میں وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ انہیں یقین ہے کہ دونوں لیڈروں کے درمیان ہونے والی بات چیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرے گی اور عالمی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی۔
AI Summit India 2026 :انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 کا افتتاح، عالمی بھلائی کے لیے مصنوعی ذہانت میں ہندوستانی صلاحیتوں کا اعتراف: نریندر مودی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے لکھا کہ انڈیا اے آئی امپیکٹ ایکسپو 2026 خیالات، اختراع اور عزم کا طاقتور امتزاج تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس پروگرام نے عالمی بھلائی کے لیے مصنوعی ذہانت کے مستقبل کی تشکیل میں ہندوستانی صلاحیتوں کے غیر معمولی امکانات کو اجاگر کیا۔
Amit Shah Gandhinagar Visit: گاندھی نگر میں ’منتھن‘ کا سجا اسٹیج، امت شاہ کی اعلیٰ سطحی میٹنگ، دو لاکھ نئی سوسائٹیوں کی تجویز
اجلاس میں کوآپریٹو چینی ملوں کی مالی حالت کو بہتر بنانے کے اقدامات پر بھی سنجیدہ غور و خوض ہوگا۔ خاص طور پر وہ ملیں جو خسارے میں چل رہی ہیں یا بند ہونے کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں، انہیں دوبارہ فعال اور منافع بخش بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Assam Congress: استعفیٰ اور واپسی کے بعد پارٹی میں ہلچل، بی جے پی کے آفر کے باوجود بھوپن بورا نے کانگریس میں رہنے کا کیا فیصلہ
آسام کانگریس کے ذمہ دار بھنور جیتندر سنگھ نے کہا کہ بھوپن بورا نے اپنا استعفیٰ واپس لیا کیونکہ پارٹی قیادت اور راہول گاندھی سمیت دیگر سینیئر لیڈروں نے ان سے طویل بات چیت کی اور اختلافات کو حل کیا۔ بھوپن بورا کانگریس خاندان کے اہم رکن ہیں
West Bengal Election 2026: ممتا بنرجی کا انتخابی داؤ، بے روزگار نوجوانوں کو ماہانہ 1500 روپے دینے کا اعلان،‘یووا ساتھی’ اسکیم کے لیے ایک ہی دن میں لاکھوں رجسٹریشن
یووا ساتھی’ اسکیم کا اعلان 6 فروری کو 2026-2027 کے ووٹ آن اکاؤنٹ بجٹ میں کیا گیا تھا، جس کے لیے 5000 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ریاستی حکومت کے اندازے کے مطابق تقریباً 27.8 لاکھ نوجوان اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔
TV actor Jay Bhanushali: جے بھانوشالی طلاق کے بعد میشا ایئر کو کررہے ہیں ڈیٹ، آرتی سنگھ نے بتائی حقیقت
میشا ایئر رئیلٹی شوز کی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ وہ Splitsvilla X2 میں رنر اپ رہی تھیں، جہاں انہیں آشیِش بھاٹیا سے شکست ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ وہ سونی لِو کی ویب سیریز Hadh میں بھی نظر آ چکی ہیں۔ Bigg Boss میں شرکت کے بعد انہیں خاصی شہرت ملی۔





