Chitrangada Singh bollywood actress: میں اپنی پروفیشنل اور پرسنل لائف کے درمیان توازن قائم نہیں کر پا رہی تھیں، اس وجہ فلموں سے بنائی دوری: چترانگداسنگھ
چترانگدا سنگھ کے فلمی سفر پر نظر ڈالیں تو انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تھا۔ انہیں ابتدائی پہچان الطاف راجہ کے مشہور میوزک ویڈیو تم تو ٹھہرے پردیسی اور گلزار کے سن سیٹ پوائنٹ سے ملی۔ سال 2005 میں فلم ہزاروں خواہشیں ایسی سے انہوں نے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور بعد میں یہ سالی زندگی
Kyle Jamieson on Virat Kohli: آپ وراٹ جیسے بلے باز کو روک نہیں سکتے،ہار کے بعد نیوزی لینڈ کے گیندباز نے کوہلی کی دل کھول کر کی تعریف
اپنے کیریئر کے اتار چڑھاؤ پر بات کرتے ہوئے کائل جیمیسن نے کہا کہ ہر کھلاڑی کے کیریئر میں نشیب و فراز آتے ہیں اور سب کے تجربات مختلف ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں کہ انہیں اپنے کیریئر کے ابتدائی مرحلے میں ہی آئی پی ایل میں کھیلنے کا موقع ملا۔
PM Modi Friedrich Merz Meet: جرمن چانسلر فریڈرک مرز کے ساتھ سابرمتی ریور فرنٹ پر وزیر اعظم مودی نے اُڑائی پتنگ، مہاتما گاندھی کو پیش کی خراج عقیدت
پتنگ میلے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی اور چانسلر فریڈرک مرز سابرمتی آشرم پہنچے، جہاں انہوں نے قوم کے باپ مہاتما گاندھی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر جرمن چانسلر نے وزیٹر بک میں اپنے تاثرات درج کرتے ہوئے لکھا کہ مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی تعلیمات آج بھی دنیا کو متاثر کرتی ہیں۔
National Youth Day 2026: سوامی وویکانند کی جینتی پر امت شاہ کا پیغام: وویکانند کے افکار سے ترقی یافتہ بھارت کو ملے گی نئی رفتار
سوامی وویکانند بھارت کے عظیم روحانی گرو اور فلسفی تھے، جنہوں نے بھارتی تہذیب اور ویدانت کی عظمت کو پوری دنیا میں متعارف کرایا۔ ان کی پیدائش 12 جنوری 1863 کو نریندر ناتھ دت کے نام سے ہوئی۔ وہ سوامی رام کرشن پرمہنس کے شاگرد تھے
Faiz-e-Ilahi Mosque Demolition Clash: ترکمان گیٹ فیض الہی مسجد کے قریب انہدامی کارروائی کے دوران تشدد معاملے میں اب تک 18 افراد گرفتار
دہلی پولیس کے ایک بیان کے مطابق 7 جنوری کو ترکمان گیٹ، رام لیلا میدان کے قریب فیض الہی مسجد کے آس پاس تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی ہائی کورٹ کے حکم پر علی الصبح شروع کی گئی تھی۔
Himachal Pradesh Fire: ہماچل پردیش کے بازار میں خوفناک آتش زدگی، متعدد سلنڈر دھماکے،8 سالہ بچی زندہ جل کر جاں بحق، 8 افراد لاپتہ
حادثے کے دوران کئی ایل پی جی سلنڈروں کے پھٹنے سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی۔ سلنڈروں کے زور دار دھماکوں کے باعث آگ تیزی سے پھیلتی چلی گئی، جس سے فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ پر قابو پانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Donald Trump warning Cuba: اب نہ پیسہ ملے گا، نہ تیل، سب کچھ زیرو،وینزویلا اور ایران کے بعد امریکہ کی دھمکیوں کی زد میں کیوبا
امریکہ نے وینزویلا سے منسلک تیل بردار جہازوں کو ضبط کرنا شروع کر دیا ہے تاکہ عالمی توانائی سپلائی پر اپنا کنٹرول مضبوط کیا جا سکے۔ اس اقدام کا سب سے بڑا نقصان کیوبا کو ہو رہا ہے، جہاں پہلے ہی بجلی کی شدید قلت ہے اور اب خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ حالات مزید بگڑ کر بڑے پیمانے پر عدم استحکام کا سبب بن سکتے ہیں۔
Happy Birthday Anju Mahendru : راجیش کھنہ اور اداکارہ انجو مہندرُو کی فلمی تھی محبت کی کہانی، رہ گیا انجام ادھورا، جانئے کون ہیں انجو مہندرُو؟
کہا جاتا ہے کہ راجیش کھنہ چاہتے تھے کہ انجو ہر وقت ان کے ساتھ رہیں، حتیٰ کہ شوٹنگ کے دوران بھی۔ اگر انجو ساتھ نہ ہوتیں تو دونوں کے درمیان تلخ کلامی ہو جاتی۔ انجو خود کو ایک کامیاب اداکارہ کے طور پر منوانا چاہتی تھیں، جب کہ راجیش ان کے کیریئر کو لے کر مختلف سوچ رکھتے تھے۔
Somnath Swabhiman Parv: شوریہ یاترا میں وزیر اعظم مودی کی للکار،کہا – شوریہ یاترا، عقیدت اور ترقیاتی منصوبوں کا پیغام
سومناتھ میں سوابھیمان پرو کے اختتام کے بعد وزیر اعظم کا اگلا پڑاؤ راجکوٹ ہوگا۔ دوپہر کے وقت وہ مارواڑی یونیورسٹی میں وائبرنٹ گجرات ریجنل کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ یہ کانفرنس محض تقاریر تک محدود نہیں بلکہ اس کے ساتھ ایک وسیع تجارتی نمائش اور ٹریڈ شو کا بھی انعقاد کیا گیا ہے
PM Modi Somnath Visit 2026: سومناتھ سوابھیمان پرو: عقیدت اور جدت کے سنگم پر وزیر اعظم مودی کی شوریہ یاترا، پی ایم کا خصوصی سوشل میڈیا پوسٹ
سومناتھ مندر کے آسمان پر ایک شاندار ڈرون شو بھی منعقد کیا گیا، جس میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھارت کی قدیم عقیدت، ثقافتی شان اور ہزاروں سال پر محیط تاریخ کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا۔ وزیر اعظم مودی نے اس ڈرون شو کو عقیدت اور ٹیکنالوجی کے درمیان مسحور کن ہم آہنگی قرار دیا۔





