Hockey World Cup: ہاکی ورلڈ کپ میں بھارت کا پاکستان سے آج مسٹ ون مقابلہ، جانئے دونوں ٹیموں کا ریکارڈ
بھارت اور پاکستان کے درمیان ہاکی کی دشمنی کئی دہائیوں پرانی ہے۔ دونوں ٹیمیں بین الاقوامی سطح پر اب تک 183 مرتبہ ایک دوسرے کا سامنا کرچکی ہیں۔ ان میں پاکستان نے 82 مقابلوں میں کامیابی حاصل کی، جبکہ بھارت نے 69 میچ جیتے ہیں۔ 32 مقابلے ڈرا رہے ہیں۔البتہ ورلڈ کپ کے ریکارڈ میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے۔ دونوں ٹیمیں عالمی کپ میں اب تک 5 مرتبہ آمنے سامنے آئی ہیں، جن میں بھارت نے 3 اور پاکستان نے 2 میچ جیتے ہیں۔
Hockey World Cup 2026: ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کا شاندار آغاز، مردوں نے ویلز کو ہرایا، خواتین نے چین سے کھیلا ڈرا
نیدرلینڈز اور بیلجیم میں شروع ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں بھارتی مردوں اور خواتین کی دونوں ٹیموں نے اپنی مہم کا مضبوط آغاز کیا ہے۔ مردوں کی ٹیم نے ویلز کو 3-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ قدم رکھا، جبکہ خواتین کی ٹیم نے چین کے خلاف 2-2 سے ڈرا کھیلتے ہوئے اہم پوائنٹ حاصل کیا۔
India’s Digital Public Infrastructure:وزیراعظم مودی کی نیدرلینڈز کی ملکہ میکسیما سے ملاقات، بھارت کے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر پر تبادلۂ خیال
مالی شمولیت اور ڈیجیٹل ترقی پر تفصیلی گفتگو، وزیراعظم نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل انقلاب سے مالیاتی خدمات زیادہ آسان اور کم خرچ ہوئی ہیں، بھارت اپنا تجربہ دنیا کے شراکت دار ممالک کے ساتھ بانٹنے کے لیے پُرعزم ہے۔
Women’s T20 World Cup: خواتین کا T20 ورلڈ کپ: بیتھ مونی کی دھماکہ خیز اننگز،آسٹریلیا نیدرلینڈز کو 98 رنز سے شکست دے کر سرفہرست
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے 14ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو 98 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی مسلسل تیسری کامیابی حاصل کر لی۔ ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے اس مقابلے میں آسٹریلوی ٹیم نے یکطرفہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے گروپ اے میں پہلی پوزیشن پر قبضہ مضبوط کر لیا۔ یہ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں رنز کے اعتبار سے مشترکہ طور پر چوتھی بڑی فتح بھی ہے۔
Netherlands Makes History in PM Modi’s Presence: پی ایم مودی کی موجودگی میں نیدرلینڈز نے رقم کی تاریخ، گیارہویں صدی کے چول دور کی 24 نایاب پلیٹیں بھارت لوٹ رہیں ہیں
یہ تاریخی مجموعہ 21 بڑے اور 3 چھوٹے تانبے کی پلیٹیوں پر مشتمل ہے۔ ان پر زیادہ تر تحریریں قدیم تمل زبان میں کندہ ہیں، جب کہ کچھ حصے سنسکرت زبان میں بھی تحریر کیے گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ کتبے عظیم چول حکمراں راجندر چول اول کے دور سے تعلق رکھتے ہیں
Prime Minister Narendra Modi: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں بھارت تیزی سے ترقی کر رہا ہے: نیدرلینڈز کے سی ای اوز
اے پی ایم ٹرمینلز کے سی ای او کیتھ سوینڈسن نے بھی بندرگاہوں اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کے حوالے سے وزیر اعظم مودی کے وژن کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی ترقی میں بندرگاہوں کے کردار کو وزیر اعظم بخوبی سمجھتے ہیں۔
PM Modi Praises Indian Culture in Netherlands: پی ایم مودی نے نیدرلینڈ میں بھارتی ثقافت کی تعریف کی، کہا- دنیا بھر میں بڑھ رہی ہے روایات کی پہچان
وزیر اعظم مودی جمعہ کی رات اپنے کثیر ملکی یورپی دورے کے تحت نیدرلینڈ پہنچے تھے۔ اس دورے کا مقصد یورپ میں بھارت کی تزویراتی اور اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے۔
PM Modi Interacts with Indian Community in the Netherlands: پی ایم مودی نے نیدرلینڈ میں بھارتی برادری سے کیا خطاب، سرینامی-ہندوستانی برادری کے تاریخی رشتوں کو کیا یاد
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آج بھارت دنیا میں ایک بڑی انوویشن پاور کے طور پر ابھر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کی مثال پوری دنیا میں دی جا رہی ہے، جو بھارتی اختراع کا واضح ثبوت ہے۔
PM Modi’s Netherlands Visit: نیدرلینڈ میں بھارتی برادری پی ایم مودی کے دورے پر پُرجوش، نئی شراکت داریوں کو بتایا اہم
وزیر اعظم مودی اپنے موجودہ سرکاری دورے کے دوسرے مرحلے میں 15 سے 17 مئی تک ہالینڈ کا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ بادشاہ ولیم الیگزینڈر، ملکہ میکسیما اور وزیر اعظم روب زیٹن سے ملاقات کریں گے۔ اس دورے کے دوران پی ایم مودی دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری سے متعلق کئی معاہدوں کا تبادلہ بھی کریں گے۔
PM Modi to visit UAE and four European countries: خلیج سے یورپ تک بھارت کا سفارتی سفر، وزیر اعظم مودی چھ روزہ غیر ملکی دورے پر روانہ
یو اے ای کی وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی نے وزیر اعظم مودی کو اماراتی قیادت اور عوام کے لیے “قیمتی اثاثہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات تجارت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نئی بلندیوں کو چھونے جا رہے ہیں۔





