Supreme Court: سپریم کورٹ نے NEET 2024 امتحان لیک اور بے ضابطگیوں سے متعلق دائر عرضیوں پر NTA اور مرکزی حکومت کو لگائی پھٹکار
کم از کم اس سے آپ کی کارکردگی میں اعتماد پیدا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ تنبیہ بھی کی کہ اگر ڈاکٹروں کو ٹھیک طرح سے تربیت نہیں دی جائے تو سوچیں اس کے کیا نتائج ہوں گے۔ عدالت نے امتحانی عمل اور اس کے نتائج میں ہونے والی بے ضابطگیوں پر بھی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے





