Padma Award 2025: برازیل سے ویدانت گرو، کویت سے یوگا ٹیچر، کیتھل سے ایکلویہ! جانئے پدم ایوارڈز 2025 کی فہرست میں کسے کیا گیا شامل
پدم ایوارڈز، جو ملک کے اعلیٰ ترین شہری اعزازات میں سے ایک ہیں، تین زمروں میں دیئے جاتے ہیں - پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری۔ بھیم سنگھ بھاویش، ڈاکٹر نیرجا بھٹلا، ایتھلیٹ ہرویندر سنگھ کو پدم ایوارڈ ملا ہے۔